19/05/2024
1st year guess paper
we are here to serve the nation in the field of education accordance with new era's requiements.
19/05/2024
1st year guess paper
07/05/2024
Vaccant post in police
05/05/2024
طلباء اس سال کلاس نہم میں اسلامیات اور مطالعہ پاکستان دونوں کتابیں پڑھیں گے۔
*سرگودھا یونیورسٹی ؛ایسوی ایٹ ڈگری پروگرامز کا رزلٹ اناؤنس ہو گیا ہے*
20/04/2024
_*⭕بورڈ پالیسی کے مطابق اب کوئی بھی فرسٹ گروپ یا سیکنڈ گروپ کا پیپر سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپ میں۔ شئیر نہیں کیا جائے گا۔*_
19/04/2024
12th chemistry guess paper 2024
09/04/2024
*سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے موسم گرما کے لیے جاری کردہ اوقات کار.
رمضان المبارک کا جمعة الوداع بڑی فضیلت و برتری والا ہے ،ماہ مقدس کا یہ آخری جمعہ اس لحاظ سے خصوصی اہمیت کا حامل ہے کہ اس کے بعد ان ایام کے الوداع ہونے کا وقت آجاتا ہے جس میں رب کائنات کی طرف سے مسلمانوں کےلئے عبادات کا ثواب کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے چنانچہ اس اعتبار سے رمضان المبارک کے جمعہ کا اجر و ثواب بھی بہت زیادہ ہے۔
رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کا ارشاد گرامی ہے کہ جمعۃ المبارک کا دن سید الایام ہے اور تمام دنوں سے افضل و بر تر ہے۔ اس لیے مسلمانوں کے لیے یہ دن سلامتی و رحمت کا حامل ہے، جسکی بڑی اہمیت و فضلیت ہے۔ رمضان کریم کے جمعہ کی اہمیت اس لئے بھی زیادہ ہوجاتی ہے کہ اس جمعہ المبارک میں رمضان الکریم کی برکتیں وفضیلتیں بھی شامل ہو جاتیں ہیں۔ لیکن جو فضلیت رمضان المبارک کے آخری جمعۃ المبارک کو حاصل ہے وہ کسی اور دن کو حاصل نہیں۔
Defence Grammar School System MianChannu Our Motto "Quality Education , Quality Education and Quality Education"
03/04/2024
class pak.study mcq's
03/04/2024
class pak study pairing scheme 2024.
مطالعه پاکستان 9th..
2024 guess
مشقی مختصر سوالات
باب نمبر 01...
ورلڈ انسائیکلو کے مطابق نظریه..
ارکان اسلام میں سے 8 نمبر کا پیپر لازمی کریں...
لفظ پاکستان کی تخلیق..
نظریه پاکستان کی تعریف..
قومیت کی تعریف..
دو قومی نظریه کی تعریف..
قائد اعظم کا طلبا سے خطاب..
سٹیٹ بنک کا افتتاح کرتے هوئے ارشاد...
باب نمبر 02...
مسٹر حسین شهید کا کنوینشن سے خطاب...
کرپس مشن کی تین تجاویز..
برصغیر کو تقسیم کرنے والی شخصیات کے نام.
کابینه مشن میں صوبای گروپوں کی تشکیل...
عبوری حکومت میں شامل مسلم لیگی وزرا کے نام..
رولٹ ایکٹ کب اور کس نے پیش کیا.. اور موقف..
قائداعظم نے سفیر امن کا خطاب کیسے پایا...
قرارداد لاهور کو قرارداد پاکستان کیوں کها جاتا..
باونڈری کمشن کس کوبنایاگیا.
آخری وائسراے هند کون تھا..
باب نمبر 03....
سیم وتھور سے کیا مراد..
پاکستان کا محل وقوع..
ٹوبا کاکڑ کا سلسله کهاں واقع..
پاکستان میں چار گلیشیئرز..
همالیه کبیر کی مشهور چوٹی.
وسطی ایشیائی ممالک کے نام.
زمینی آلودگی...
جنگلات کی کمی کی وجوهات
باب نمبر 04...
ایوب خاں کی زرعی اصلاحات
1956کے آئین کی اسلامی چار دفعات..
تیسرا پانچ ساله منصوبه..
65 کی جنگ کے دو اسباب.
یونین کونسل /یونین کمیٹی سے کیا مراد...
معاشی ترقی کی تعریف..
مالاکنڈ ڈویژن کی تشکیل..
LFOکس کا مخفف هے
65کی جنگ میں بحریه کا کردار..
ریڈکلف کون تھا..
سندھ طاس کا معاهده کب اور کن کے درمیان هوا..
لیاقت علی خان کب اور کهاں پیدا هوے... اور کب شهید..
لهاقت نهرو معاهده کب هوا.
قرارداد مقاصد کب اور کس نے منظور کی...
قائد کس مرض میں مبتلا تھے..
56کا آئین کتنی دفعات اور گوشوراروں پر مشتمل تھا.
بی ڈی ممبر کے فرائض..
ڈسٹرکٹ اور ڈویژنل کونسل کے فرائض...
بنگله دیش کب الگ ملک بنا..
باب نمبر 05...
خواتین پر هونے والے مظالم..
تشدد /نسوانی کی تعریف..
عورتوں کے مقام /حقوق کے حوالے سے قرآنی آیت کا ترجمه/ اسلامی واقعه لکھیں...
عورتوں کے حقوق کے حوالی سے رعنا لیاقت کا کردار..
مخففات..
DWPC /DWPOS /VAW
دهشت گردی سے کیا مراد..
دهشت کی وجوهات... اور
حکومتی اقدامات ...
----+-+-------------------+----+----
حصه تفصیلی سوالات...
نظریه اور اسکے ماخذ..
قائد اعظم کے ارشادات ..
جون 47 کا منصوبه..
کابینه مشن پلان...
انگریز نو آبادیاتی نظام..
آب وهوا انسانی زندگی پر کیسے اثر انداز هوتی هے..
پهاڑ کی تعریف اور مغربی پهاڑی سلسلے پر نوٹ..
جنگلات کی اهمیت...
پاکستان کی ابتدائی مشکلات...
قراردادمقاصد کے نکات..
قائد بطور گورنر جنرل..
56 کے آین کے خدوخال.