Zelix Digital

Zelix Digital

Share

Master Digital Skills & Scale your Business with Zelix Digital. Your path from Learning to Earning.

26/08/2026

اللّٰہ پاک ہم سب کو پیارے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

23/08/2026

"The way to get started is to quit talking and begin doing.”
Walt Disney
ہر کامیابی کے پیچھے ایک آغاز ہوتا ہے۔
اور کبھی کبھی ایک درست جگہ پر اٹھایا گیا قدم، پوری زندگی کا رخ بدل دیتا ہے۔
چند ماہ پہلے شروع کیا گیا ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا سفر اپنے اختتام کی طرف رواں دواں ہے۔الحمدلللہ جیتنا اچھا آغاز تھا اختتام اس سے زیادہ خوبصورت ہے۔ ہمارے اسٹوڈنٹس کا آخر تک پوزیٹو رہنا ہمیں بھی مستقبل کے لیے موٹیویٹ کرتا رہا ہے۔

کسی بھی کام کو سیکھنے کا اصل مزہ تب آتا ہے جب آپ اسے صرف سیکھتے نہیں… بلکہ پریکٹیکل بھی کرتے ہیں۔
Zelix Digital
میں ہمارا مقصد یہی رہا ہے کہ ہمارے اسٹوڈنٹس صرف کورس ہی مکمل نہ کریں بلکہ مختلف پروجیکٹس پر پریکٹیکلی کام کر کے اپنا کیریئر بنائیں۔
ایک سٹوڈنٹ کے لیے سب سے خوبصورت لمحہ وہ ہوتا ہےجب اسے محسوس ہو کہ
ہاں، میں بھی یہ کر سکتی/سکتا ہوں

آج ہم آپ سے ملوا رہے ہیں ہماری ایک ایسی طالبہ سے جس نے اپنے اس سفر کا آغاز زیلکس ڈیجیٹل سے کیا۔ انہوں نے یہاں صرف پریکٹیکل ہی نہیں کیا بلکہ خود پر یقین کرنا اور مستقبل کے بارے میں سوچنا بھی سیکھا
آئیے سنتے ہیں، ان کی اپنی زبانی کہ زیلکس ڈیجیٹل میں ان کا سفر کیسا رہا۔
اور
اگر آپ بھی فریلانسینگ کر کے بڑے پلیٹ فارمز پر لوگوں کو اپنی موجودگی کا احساس دلانا چاہتے ہیں تو دیر کیے بغیر آج ہی ہمارا ادارہ وزٹ کریں جہاں آپکی ہر فیلڈ سے متعلق رہنمائی کی جائے گی اور آپکی ہر قسم کی کنفیوژن کو ختم کیا جائے گا۔
Address: https://maps.app.goo.gl/m9KG2NLp4oH1XdhHA?g_st=ac
یا نیچے دیئے گئے لنک سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
https://wa.me/923061371137

19/08/2026

"Let bygones be bygones."
کہنے والے کی اس بات کا مطلب ہے جو ہوا سو ہوا یعنی کے زندگی میں کوئی بھی کام کریں اس میں نفع نقصان ہوتا رہتا ہے۔ نفع ہو تو ہمیں ہمت ملتی ہے مزید محنت کرنے کی۔ اور اگر نقصان ہو تو ہم دلبرداشتہ ہو کر بیٹھ جاتے ہیں اور بہت سارا قیمتی وقت اس نقصان کے ماتم میں ضائع کر دیتے ہیں۔
ہم بھی بہت ساری محنت کر کے، بہت سارے نقصانات اٹھا کر اور ہمت باندھ کر یہاں تک پہنچے ہیں۔ بجائے نقصان پر ماتم کرنے کے اُس کو ایک مصلحت سمجھ کر حوصلے کے ساتھ محنت کا سفر جاری رکھا۔ الحمدلللہ اُسکا نتیجہ آپ سب کے سامنے ہے۔ اللّٰہ کا بہت شکر ہے۔ اس کی کرم نوازی اور اپنے والدین کی دعاؤں سے ہم اس مقام تک پہنچے اور خود سیکھ کر دوسروں کو سکھانے کے قابل بنے۔
آپ بھی ماضی کے نقصانات پر ماتم کرنے کی بجائے اپنی فیلڈ کا انتخاب کریں۔ محنت اور لگن سے کام کریں اور کامیابی کو اپنا مقدر بنائیں۔
اس سفر میں ہمارا ادارہ آپکی مکمل رہنمائی کرے گا۔ آپ ہمیں اپنا مسئلہ بتائیں ہم آپکو اُسکا ممکن حل بتائیں گے۔ آج ہی ہمارے ساتھ رابطہ کریں
https://wa.me/923061371137
یا ہمارے ادارے کا وزٹ کریں۔
https://maps.google.com/?cid=16123471880810898055&entry=gps

اللّٰہ ہم سب کو کامیاب کریں۔ آمین ثمہ آمین

18/08/2026

کامیابی کے رستے پر چلنے کے لیے پہلا قدم ہوتا ہے "فیصلہ کرنا"
اس ویڈیو میں آپ کے سامنے وہ لوگ بیٹھے ہوئے ہیں جنہوں نہیں مناسب وقت کا انتظار کیے بغیر اپنی صلاحیتوں کو پرکھا اور موجودہ دور کے رحجان کو مدِنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا۔
ہم نے اپنے اسٹوڈنٹس کو فری لانسنگ سکھا کر روبوٹ نہیں بنا دیا کہ جو ہدایات آپ کو دے دی گئی ہیں بس اُن پر ہی عمل کرنا ہے بلکہ ہم نے اُنکی گرومنگ پر بھی کام کیا جس کا الحمدلللہ ہمیں بہت اچھا نتیجہ ملا۔
اس پریکٹس سے ان کو کلائنٹس کے ساتھ بات کرنے کا حوصله ملا اور یہ اعتماد حاصل ہوا کہ خود کو کسی بھی پلیٹ فارم پرریپریزنٹ کرنا کتنا آسان ہے بس انسان کے پاس کچھ بتانے اور دکھانے کوہونا چاہیے جس سے سامنے والا متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔
اگر آپ بھی فریلانسینگ کر کے بڑے پلیٹ فارمز پر لوگوں کو اپنی موجودگی کا احساس دلانا چاہتے ہیں تو دیر کیے بغیر آج ہی ہمارا ادارہ وزٹ کریں جہاں آپکی ہر فیلڈ سے متعلق رہنمائی کی جائے گی اور آپکی ہر قسم کی کنفیوژن کو ختم کیا جائے گا۔
Address: https://maps.app.goo.gl/m9KG2NLp4oH1XdhHA?g_st=ac
یا نیچے دیئے گئے لنک سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
https://wa.me/923061371137

16/08/2026

ہم میں سے ہر کوئی اپنی آنکھوں میں خواب سجائے پھرتا ہے لیکن اُن خوابوں کی تکمیل کے لیے ہمیں یا تو صحیح ڈائریکشن کا انتظار رہتا ہے یا مناسب موقع کا۔ ان دونوں کا انتظار کرتے کرتے وقت ہاتھ سے نکل جاتا ہے۔ اپنے interest اور قابلیت کو دیکھتے ہوئے اپنی فیلڈ کا انتخاب کریں اور مستقل مزاجی سے محنت کریں۔ اللّٰہ پاک محنت کا صلہ ضرور دیتا ہے۔
اللّٰہ کی ذات پر کامل یقین رکھیں۔ محنت کریں کامیابی کو اپنا مقدر بنائیں ۔
اللّٰہ پاک سب کو کامیاب کرے آمین
الحمدلللہ ❤️

Zelix Digital

14/08/2026

زیلکس ڈیجیٹل کیطرف سے پورے پاکستان کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو۔
دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے ملک و عوام کو درپیش مسائل سے چھٹکارا دلاۓ اور ہمارا ملک ترقی کی راہوں پر گامزن ہو۔

اس مبارک دن پر ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم اپنے ادارے کے ذریعے اپنے شہر میں موجود لوگوں کو ٹیکنالوجی سے روشناس کروا کر فری لانسنگ کی دنیا میں متعارف کروائیں گے تاکہ ہمارے ملک پاکستان کو اس سب ک فائدہ ہو سکے۔

اللہ پاک ہماری سوہنی دھرتی کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین💚💚💚💚

Zelix Digital

Want your school to be the top-listed School/college in Mian Channun?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Opposite To Latif Bagh Gate No: 2, Bura Road
Mian Channun
58000