Basic ___Needs

Basic ___Needs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Basic ___Needs, Mian Channu City District Khanewal Punjab, Mian Channun.
(4)

Altaf Hussain | MSc Psychology 🧠 | Medical, First Aid & Fire Safety Trainer 🚑🔥 | Community Incharge | Safety & Health Promotion | Motivational Speaker | Writer | Influencer 🎤✍️ | YouTube: | Learn • Serve • Inspire

26/09/2026
26/09/2026

🌿 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔"

📖 (صحیح بخاری، صحیح مسلم)

💚 سبق:
دوسروں کے لیے آسانی، خیر اور بھلائی چاہیں؛ یہی خوبصورت اخلاق ہیں۔


✍️ Altaf Hussain

"وقت انسان کو بہت کچھ سکھاتا ہے،مگر سمجھدار وہ ہے جو دوسروں کی غلطیوں سے بھی سبق سیکھ لے۔"اپنی اصلاح کریں، کیونکہ بہترین...
26/09/2026

"وقت انسان کو بہت کچھ سکھاتا ہے،
مگر سمجھدار وہ ہے جو دوسروں کی غلطیوں سے بھی سبق سیکھ لے۔"

اپنی اصلاح کریں، کیونکہ بہترین تبدیلی انسان اپنے اندر لاتا ہے۔


✍️ Altaf Hussain

25/09/2026

🌸 مدد کریں، شاید آپ کی چھوٹی سی کوشش کسی کی پوری دنیا بدل دے۔

کسی کے دکھ کو محسوس کرنا،
کسی ضرورت مند کا ہاتھ تھامنا،
اور کسی پریشان انسان کے لیے آسانی پیدا کرنا
بھی ایک بڑی نیکی ہے۔ ❤️

آج کسی کی مدد کریں،
کل اللہ آپ کے لیے آسانی پیدا فرمائے گا۔ 🤲

— Altaf Hussain

25/09/2026

ضرورت صرف روٹی، کپڑا اور مکان نہیں، عزت بھی ہے .
تصویر لینا ضروری نہیں، مدد ضروری ہے۔
اللہ ہم سب کی چھوٹی چھوٹی کوششوں کو قبول فرمائے۔ آمین

* #انسانیت

25/09/2026

*ضرورت صرف روٹی، کپڑا اور مکان نہیں، عزت بھی ہے!
آئیے ہم سب مل کر اپنے اردگرد دیکھیں...
اگر کسی کے پاس کھانے کو نہیں، پہننے کو نہیں، یا سر چھپانے کو جگہ نہیں تو خاموشی سے اس کی مدد کر دیں۔

تصویر لینا ضروری نہیں، مدد ضروری ہے۔
اللہ ہم سب کی چھوٹی چھوٹی کوششوں کو قبول فرمائے۔ آمین

* #انسانیت *

25/09/2026

Surah Juma'a
🌹🌹🌹Beautiful Recitation Quran🌹🌹🌹



Basic ___Needs

25/09/2026

"Trust"
رشتے کی مضبوطی دولت 💵 سے نہیں وفاداری سے ہوتی ہے ! !

Basic ___Needs

Address

Mian Channu City District Khanewal Punjab
Mian Channun
58000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basic ___Needs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Basic ___Needs:

Shortcuts

Share