اسلام علیکم ۔
انشاءالله ہم اپنی خدمت کا باقاعدہ آغاز عید کے بعد کر رہے ہیں۔ آپ نے ہمارا پیغام آگے ضرور پہنچانا ہے تاکہ اس شخص تک ہمارا پیغام پہنچ جائے جسکی قسمت میں الله نے یہ اجر رکھا ہوا ہے۔
Free Education For Flowers
آ یہ تنظیم اس وقت صرف ایک گاؤں کے مستحق بچوں کی مدد کر رہی ہے
گاؤں کا نام چک #51 تحصیل میاں چنوں ضلع خانیوال
اسلام علیکم ! امید ہے اس پیج پر آنے والے تمام احباب خیر و عافیت سے ہوں گے!
میرا نام محمد احمد رزاق ہے، میں لاء کا طالب علم ہوں اور فیصل آباد سے تعلیم حاصل کر رہا ہوں ۔
میرا اس تنظیم " " بنانے کا مقصد یہ ہے کہ میرے گاؤں میں ہر بچہ تعلیم یافتہ ہو کوئی ایک بچہ بھی مالی وسائل کی وجہ سے تعلیم سے محروم نہ رہ جائے ۔
اس وقت ہمارے گاؤں میں تعلیم یافتہ لوگوں کا تناسب بمشکل 10 فیصد ہوگا
اس پیج کے ذریعے میں لوگوں تک اپنے گاؤں چک #51 تحصیل ضلع #خانیوال کے مستحق بچوں کی آواز پہنچاؤں گا تا کہ وہ مالی وسائل کی کمی کے وجہ سے اس جدید دور میں بھی کہیں تعلیم سے محروم نہ رہ جائیں۔
31/03/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mian Channun
58031