06/01/2026
Admission Open
Play Group TO Matric
To Be A Genius
Join The Genius
06/01/2026
Admission Open
Play Group TO Matric
31/12/2025
20/11/2025
07/11/2025
Today, the Education Officer visited to *The Genius School System Mian Channu* . It was a wonderful opportunity to discuss *progress* and *future goals.* A memorable moment captured with our respected Principal and the Director.
محترم والدین ! *الحمدللہ* کل یعنی بدھ سے باقاعدہ اسکول کا آغاز ہونےجا رہا ہے ہمارے بچوں کا ایک ایک لمحہ نہایت قیمتی ہے
اس لیے چند گذارشات تا کہ بچوں کا مزید وقت ضائع نہ ہو
1: اپنے بچوں کا بستہ مکمل چیک کریں اس میں تمام کتابیں اور کاپیاں مکمل ہوں اگر کاپیاں مکمل نہیں تو آج ہی خرید کر بیگ میں رکھ دیں ۔
2۔بچوں کو یونیفارم کے نیچے body warmer یعنی راؤنڈ نیک اور leggings لازمی پہنائیں ۔
3ـصبح اسکول بھیجتے وقت caps پہنا کر بھیجیں ۔
4.اسکول کا دورانیہ زیادہ ہے لہذا صبح اچھا سا ناشتہ لازمی کرائیں lunchلازمی دے کر بھیجیں.
4-صاف ستھری پانی کی بوتل ساتھ دیں تاکہ آپ کا بچہ بار بار جماعت سے باہر نہ نکلے
*آپ کا اور ہمارا ساتھ*
*بنائے گا ہمارے بچوں کو کامیاب*