Pies College Mian Chanu....
Staff Required For Computer and Economics..send CV on 0331 9703912.Contac ..0302 1752452...
Pakistan Institute Of Emerging Science - PIES
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Institute Of Emerging Science - PIES, College & University, talmba Road near ramzan petroleum, Mian Channu.
12/09/2020
😁
20/07/2020
06/04/2020
🙏🙏
🌸 کچھ تلخ حقائق 🌸
✴ نمبر ایک
💥 مسجد بھی کیا عجیب جگہ ہے. جہاں غریب باہر اور امیر اندر بھیک مانگتا ہے. 💫
✴ نمبر دو
💥 بارات میں دولہا پیچھے اور دنیا آگے چلتی ہے جبکہ میت میں جنازہ آگے اور دنیا پیچھے چلتی ہے. یعنی دنیا خوشی میں آگے اور غم میں پیچھے ہو جاتی ہے ..! 💫
✴ نمبر تین
💥 موم بتی جلا کر مُردوں کو یاد کرنا اور موم بتی بجھا کر سالگرہ منانا ..! 💫
✴ نمبر چار
💥 عمر بھر بوجھ ایک کِیل نے اٹھایا اور لوگ تعریف تصویر کی کرتے رہے. 💫
✴ نمبرپانچ
💥 پازیب ہزاروں روپے میں آتی ہے، پر پیروں میں پہنی جاتی ہے اور بِندیا 1 روپے میں آتی ہے مگر پیشانی پر سجائی جاتی ہے. اس لئے قیمت معنی نہیں رکھتی قسمت معنی رکھتی ہے. 💫
✴ نمبر چھ
💥 نیم کی طرح کڑوا علم دینے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے،
میٹھی بات کرنے والے تو چاپلوس بھی ہوتے ہیں. تاریخ گواہ ہے کہ آج تک نیم میں کبھی کیڑے نہیں پڑے اور مٹھائی میں تو اکثر کیڑے پڑ جایا کرتے ہیں. 💫
✴ نمبر سات
💥 اچھے راستے پر کم لوگ چلتے ہیں لیکن برے راستے پر اکثریت چلتی ہے. 💫
✴ نمبر آٹھ
(سب سے پیاری بات جو مجھے بہت پسند آئی)
💥 شراب بیچنے والا کہیں نہیں جاتا،
مگر دودھ بیچنے والے کو گھر گھر اور گلی کوچے بھٹکنا پڑتا ہے. 💫
سوچئے گا ضرور....!
01/12/2019
Memories 😍
10/11/2019
لاکھوں درود ان پر جن کی بدولت
۔رحمٰن ملا, قرآن ملا, ایمان ملا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
Readmission in 1st year all classes
Pies college Mian channu
05/10/2019
Happy Teachers Day 💓💓
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mian Channu