Creative Skills Training

Creative Skills Training "Learn to Earn Online!

Affiliated Franchise with LWE | Empowering 12 Basic Digital Skills

Follow us for:

Digital Skills Training
Online Earning Opportunities
Expert Guidance

Start your online journey today!"

07/08/2025
15/07/2025

*"Unlock Your Potential with Coursera! 🚀*

Want to boost your skills and knowledge? 📚 Here's a step-by-step guide on how to complete a course on Coursera:

1. Choose a course that interests you
2. Enroll and start learning
3. Watch video lectures and complete assignments
4. Participate in discussions and quizzes
5. Always check the email you provided during enrollment for important course updates and deadlines! 📧
6. Earn your certificate upon completion! 🎉

Stay motivated, stay focused, and get certified! 💪

"
Creative Skills Training

Ramazan special discount  Creative Skills Training
23/03/2025

Ramazan special discount

Creative Skills Training

آنلائن دور جدید کا قیمتی سرمایہدنیا کا دستور ہے جہاں جتنی زیادہ افراد کی قوت ہوگی وہاں اتنے ہی زیادہ مواقع میسر ہوں گے۔ک...
26/02/2025

آنلائن
دور جدید کا قیمتی سرمایہ
دنیا کا دستور ہے جہاں جتنی زیادہ افراد کی قوت ہوگی وہاں اتنے ہی زیادہ مواقع میسر ہوں گے۔کیوں کہ فوائد ہمیشہ فرد سے فرد تک منتقل ہوتے ہیں خود بخود نہیں پہنچ جاتے.
خیر آنلائن دنیا کے بہت سے فوائد بھی ہیں جن سے سب واقف ہیں لیکن میرا لکھنے کا مقصد ان فوائد کی آڑ میں میں چھپی بھیانک دنیا سے آگاہ کرنا ہے۔
ہمارے یہاں دو ایسے ایٹریکیٹو کی ورڈز ہیں جو چاہنے نہ چاہنے والوں سب کی توجہ کا مرکز ہیں ایک تو۔
آنلائن کمانا
آنلائن کمانا ڈالرز میں۔
جسے سن کر شاید بادلوں سے ڈالر گرتے دکھائی دینے لگتے ہیں۔
دیکھیں صاف صاف بات کو سمجھ لیں۔جہاں فوائد ہیں وہاں نقصانات بھی ہیں۔
لیکن آنلائن جان لیوا امور بھی سرانجام دیئے جانے لگے ہیں۔
جس کی سرخیاں خبروں میں مڈر کیس کی صورت میں سب سن رہے ہیں لیکن اسکا اہم پہلو وہ آنلائن کام ہے جس میں لوگ جکڑ جاتے ہیں۔
میں بارہاں ذکر کرچکی ہوں کہ صرف ایک ہی طریقہ ہے آنلائن کمانے کو وہ ہیں اسکلز ایسے اسکل جو انٹرنیٹ کمپیوٹر اور موبائل میں معاون ہوں۔
یہ سب ایک پوسٹ،ویڈیو بنانے سے سافٹ ویئیر ایپس وغیرہ بنانا ہے انکی سروسز فراہم کرنا ہے۔
جیسے ہماری آفلائن دنیا کے کاروبار ہیں وہی کاروبار کامیاب ہوتے ہیں جن کی ڈیمانڈ ہوتی ہے۔
لیکن فٹا فٹ پیسوں کی بارش نہیں ہوتی۔
یہ سب بکواس اور اسکیم ہے۔
نیٹ ورک مارکٹنک
ٹریڈنگ
بٹ کوائن کے جھانسے سب نشہ ہیں جیسے نشے میں انسان کو اپنے صحیح وجود کا علم نہیں ہوتا وہ بس اپنے دماغی کیمیکل سے لطف انداز ہوتا ہے ویسے ہی یہ سب وقتی لذت ہے۔عین ممکن ہے آپکے پاس بہت سی متصدقہ دلائل |موجود ہوں۔
لیکن اس سب کا انجام بے انتہا تکلیف دہ ہے۔
یہ بھی تو ایک مارکیٹنگ کا پہلو ہے چند لوگ ہمیں ایک کمرشل میں جوس پی کر کہتے ہیں یہ دنیا کا بہترین جوس ہے اور ہم اسے دنیا کا بہترین کا جوس سمجھ کر خریدتے ہیں۔
چاہے ہم نے اسے چکھا بھی نہ ہو۔
تو دنیا کے کچھ لوگ ٹریڈنگ سے امیر ہیں تو ساری دنیا امیر ہوسکتی ہے۔؟
سب ایڈورٹائیزنگ ہے۔
یہ ہی حال نیٹ ورک مارکیٹنگ کا ہے۔
ہزار میں جوائن کرکے چار لوگوں کو جوائن کروادیں۔
عقل ہوتو چار اور بندوں نے جوائن کیا ٹوٹل 5000ہوگئے اس پر آپکو سو پانچ سو مل بھی جائیں تو کون سا کمال ہے۔
لیبل بدلتے جاتے ہیں۔
نیٹ ورک مارکیٹنگ چل رہی ہے کیوں کیوں کہ یہاں جھٹ پٹ کمائی کا دعوہ موجود ہے۔
ہم بہت آسانی سے سمجھ چکے ہیں بچوں کا مسقبل انٹرنیٹ میں ہے اور گیجٹس ان تک پہنچانا ہمارا نصب العین ہے۔
اور بس ہمارا بچہ کامہاب ہوجائیگا ۔
خدارا باہر آئیں اس سب سے
مصطفی عامر بٹ کوائن نیٹ ورک مارکیٹنگ اور ٹریڈنگ کرتے ڈرگ اسمگلنگ کے کاروبار میں ملوث ہوجاتا ہے۔یہ ہی نہیں بلکہ لڑکیاں بھی شامل ہیں اس کاروبار میں جہاں ایک بھیانک پہلو لڑکیوں کو حراساں کرکے ان سے من مانے کام کروانا آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں۔کیا کچھ ممکن ہے۔۔
والدین شاید مطمئین ہوں گے کہ ہمارا بچہ بچی بہت کم عمر میں بہت سا پیسہ کمارہا اقر کمارہی ہے اور کامیاب ہے۔
لیکن سوال ہے کہ وہ کمارہا ہے تو کیسے؟
اگر مسلمان ہے تو سوچیں کمائی حلال بھی ہے یا نہیں۔
ہوش کے ناخن وقت پر ہی کام آئیں گے جب پانی سر سے گذر جائے تو کچھ بھی کرلیں سب ختم ہے۔
فیک کالز آتی ہیں ہم فلاں ملک سے ہیں اور آپکو اپنے کاروبار میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔
آپ لاکھوں کمائیں گے فلاں فلاں۔
فلاں ویب سائیٹ کا کام ہے باقاعدہ ویب سائیٹ تک موجود ہیں۔
جلد از جلد کمانے کے چکر میں لوگ بہت جلد نقصان اٹھاتے ہیں۔
خدارا اچھے اسکلز سیکھیں ان پر کام کریں۔
بجائے ان شارٹ کٹ میں الجھ کر خود کو برباد کرنے کے۔

Creative Skills Training






09/01/2025

🏪شاپیفائی،ایمازون، ایسی ویب سائیٹس ہیں جہاں آپ لوکل اور انٹرنیشنل لیول پر کسی بھی پراڈکٹ کا اسٹور بناکر سیل کرسکتے ہیں۔اور یہاں آپ کسی اور پراڈکٹ کی بھی سیلنگ کرسکتے ہیں جس میں کوئی انویسٹمنٹ نہیں ہوتی۔

💻📲مائیکروسافٹ آفس،آفس مینیجمنٹ کا بہترین سافٹ ویئیر ہے جس سے آپ آنلائن اور آفلائن سروس کرکے کماسکتے ہیں۔

📹اگر ہم ویڈیوز کے ذریعے ہر چیز کو دیکھنا چاہتے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ ویڈیو ایڈیٹنگ کے ہنر کی ہر جگہ ڈیمانڈ ہے۔آپ اس ہنر سے اپنا ذاتی یوٹیوب چینل بناکر اور شوشل میڈیا پر ویڈیوز اپلوڈ کرکے بھی کماسکتے ہیں۔اور یہ ویڈیوز کسی اور کو بناکر دے کر بھی آنلائن کماسکتے ہیں۔

🌌گرافک ڈیزائننگ کے ہنر سے صرف بینرز۔ پوسٹ۔لوگو ڈیزائنگ سے ہی ہزاروں روپے کی خدمات فراہم۔کی جاسکتی ہیں۔

🌄کینوا،چیٹ جی پی ٹی ایسا ہنر ہے جو گھنٹوں کے کام کو منٹوں میں تبدیل کرکے بہت آسانی سے ڈیزائننگ اور رائٹنگ کی خدمات فراہم کرتا ہے۔

🎑یوٹیوب کو ہم ہر وقت استعمال کرتے ہیں جس ایپ پر ٹریفک زیادہ ہوتی ہے وہاں کمانے کے ذرائع بھی زیادہ ہوتے ہیں۔

🏦فائیور فری لانسنگ پر آپ اپنے چھوٹے سے چھوٹے ہنر کی خدمات فراہم۔کرسکتے ہیں۔اور ڈالرز میں کماسکتے ہیں۔

🏨اسپوکن انگلش ان تمام لوگوں کے لئے بہت اہم۔کورس ہے جن میں بات کرنے کی صلاحیت کم ہے۔وہ چاہتے ہیں اپنی بات کو بہتر انداز میں پہنچائیں وہ لازمی اس کورس کو جوائن کریں۔

🖥️ویب سائیٹس ہر آنلائن بزنس کی بنیادی ضرورت ہے یہ جوائن کرکے آپ ایک بار میں ہزاروں روپوں اور ڈالرز کی کمائی کرسکتے ہیں۔

💸شوشل میڈیا کو اسکرول کرنا یا اس سے کمانا آپکا انتخاب ہے۔

📝کانٹینٹ رائیٹنگ پراڈکٹ آنلائن تمام اسکلز کی بنیادی ضرورت ہے خواہ ویب سائیٹ رینک کرنی ہو یا پھر سوشل میڈیا کی پوسٹ کو موثر بنانا ہو یہ خدمات پوری دنیا کی ویب صارف کو فراہم کرکے کمایا جاسکتا ہے۔
ان تمام ہنر میں ایک نئی اور دس دس مزید سروسز ہی۔ جو فراہم کرکے کمایا جاسکتا ہے۔
ہم نے آپ تک درست ذرائع سے کمانے کے طریقے فراہم کئے ہیں۔
اب آپ کمانا چاہتے ہیں دھوکہ کھانا چاہتے ہیں یہ آپکا انتخاب ہے۔

writes
`Creative skills Training`

ENGLISH SPOKEN COMMUNICATION TRAININGUNLOCK GLOBAL OPPORTUNITIES!Join our 1.5-month online training on Zoom and learn ef...
08/01/2025

ENGLISH SPOKEN COMMUNICATION TRAINING
UNLOCK GLOBAL OPPORTUNITIES!

Join our 1.5-month online training on Zoom and learn effective English communication skills:

Career Opportunities
1. English Teacher/Instructor
2. ESL (English as a Second Language) Teacher
3. Translator/Interpreter
4. Tour Guide
5. Customer Service Representative
6. Sales Representative
7. Marketing Manager
8. Content Writer/Editor
9. Public Relations Specialist
10. Business Development Manager

Earn Up To Rs25,000/Month!

Interested in our FREE trial class this week?

Register privately with the course name to get class links and more info!

SEO CONTENT WRITING TRAININGBOOST YOUR CAREER!Join our 1.5-month online training on Zoom and learn in-demand skills:Care...
08/01/2025

SEO CONTENT WRITING TRAINING
BOOST YOUR CAREER!

Join our 1.5-month online training on Zoom and learn in-demand skills:

Career Opportunities
1. Content Writer
2. Copywriter
3. Technical Writer
4. SEO Specialist
5. Digital Marketing Specialist
6. Blogging Specialist
7. Affiliate Marketing Specialist
8. Social Media Content Creator

Earn Up To Rs50,000/Month!

Interested in our FREE trial class this week?

Register privately with the course name to get class links and more info!

VIDEO EDITING & ANIMATION TRAININGUNLOCK YOUR CREATIVE POTENTIAL!Join our 1.5-month Video Editing & Animation training o...
08/01/2025

VIDEO EDITING & ANIMATION TRAINING
UNLOCK YOUR CREATIVE POTENTIAL!

Join our 1.5-month Video Editing & Animation training online on Zoom and learn in-demand skills:

Career Opportunities
1. Video Editor
2. Film Editor
3. Motion Graphic Designer
4. Post-Production Supervisor
5. Broadcast Video Editor
6. Multimedia Artist
7. Visual Effects Artist
8. Animation Director
9. Commercial Editor
10. Documentary Editor

Earn Up To Rs25,000/Month!

Interested in our FREE trial class this week?

Register privately with the course name to get class links and more info!

WORDPRESS WEB DEVELOPMENT TRAININGBUILD A SUCCESSFUL CAREER!Join our 1.5-month online training on Zoom and learn in-dema...
08/01/2025

WORDPRESS WEB DEVELOPMENT TRAINING
BUILD A SUCCESSFUL CAREER!

Join our 1.5-month online training on Zoom and learn in-demand WordPress web development skills:

Career Opportunities
1. WordPress Developer
2. Web Developer
3. WordPress Theme Developer
4. WordPress Plugin Developer
5. Full Stack Web Developer
6. Front End Developer
7. PHP Developer
8. Web Designer and Developer
9. WordPress Site Builder
10. E-commerce Developer

Earn Up To Rs25,000/Month!

Interested in our FREE trial class this week?

Register privately with the course name to get class links and more info!

YOUTUBE CONTENT CREATOR TRAININGSTARTS SOON!Unlock Your Creative Potential!Join our 1.5-month YouTube Content Creator tr...
08/01/2025

YOUTUBE CONTENT CREATOR TRAINING
STARTS SOON!

Unlock Your Creative Potential!

Join our 1.5-month YouTube Content Creator training online on Zoom and learn in-demand skills:

Career Opportunities
1. Affiliate Advertiser
2. Influencer
3. Blogger and Vlogger
4. Professional YouTuber

Earn Up To Rs25,000/Month!

Interested in our FREE trial class this week?

Register privately with the course name to get class links and more info!

CANVA + CHAT GPT TRAININGUNLOCK YOUR DIGITAL POTENTIAL!Join our 1.5-month online training on Zoom and learn in-demand sk...
08/01/2025

CANVA + CHAT GPT TRAINING
UNLOCK YOUR DIGITAL POTENTIAL!

Join our 1.5-month online training on Zoom and learn in-demand skills:

Career Opportunities
1. Custom Content Generation
2. Social Media Management
3. AI-powered Designer
4. Automated Graphic Designer
5. AI-powered Brand Monitoring
6. Interactive Content Creator
7. Website Designer & Content Developer
8. Brand Identity Specialist

Earn Up To Rs25,000/Month!

Interested in our FREE trial class this week?

Register privately with the course name to get class links and more info!

Address

Mohula Islam Nagger
Mehrabpur
67112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Creative Skills Training posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share