Government Higher Secondary School Mayar Jandool Dir lower

Government Higher Secondary School Mayar Jandool Dir lower educational page

جماعت دہم کے طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 03 جنوری 2026 تک امتحانی فیس سکول کے بابو آفس میں جمع کریں۔
31/12/2025

جماعت دہم کے طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 03 جنوری 2026 تک امتحانی فیس سکول کے بابو آفس میں جمع کریں۔

The retirement of our respected Principal, Mr. Inayatullah, marks the end of an era in our school. Through dedication, d...
20/12/2025

The retirement of our respected Principal, Mr. Inayatullah, marks the end of an era in our school. Through dedication, discipline, and sincere leadership, he guided both teachers and students toward academic excellence and strong moral values. His commitment to education and tireless efforts for the improvement of the institution will always be remembered. We sincerely thank Mr. Inayatullah for his years of devoted service and wish him a healthy, peaceful, and fulfilling retired life.

جناب عنایت اللہ صاحب(سابقہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر دیر لوئر ) کو بحیثیت پرنسپل  اف گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول معیار چارج س...
26/08/2025

جناب عنایت اللہ صاحب(سابقہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر دیر لوئر ) کو بحیثیت پرنسپل اف گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول معیار چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

موسمی حالات کے پیش نظر حکومت پختونخوا نے ونٹر زون میں ایک ہفتے کی لیے عام تعطیللات کا اعلان کیا جو کہ 19 تا 25 تک ہونگے
18/08/2025

موسمی حالات کے پیش نظر حکومت پختونخوا نے ونٹر زون میں ایک ہفتے کی لیے عام تعطیللات کا اعلان کیا جو کہ 19 تا 25 تک ہونگے

11/08/2025
ایم پی اے عبید الرحمان کا گورنمنٹ  ہائیر سیکنڈری سکول معیار کا دورہآج معزز رکنِ صوبائی اسمبلی جناب عبید الرحمان صاحب نے ...
03/08/2025

ایم پی اے عبید الرحمان کا گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول معیار کا دورہ

آج معزز رکنِ صوبائی اسمبلی جناب عبید الرحمان صاحب نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول معیار کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما ایمل بشیر خان، منتخب نمائندگان، پارٹی کارکنان ، سکول کے پرنسپل جناب ولید زمان اور محترم ڈاکٹر روزمین حسن بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

دورے کے دوران جناب ایم پی اے صاحب نے سکول کے مختلف شعبہ جات کا جائزہ لیا اور ادارے کو درپیش اہم مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر اسٹاف کی کمی، سکول کی سولرائزیشن اور دیگر بنیادی سہولیات کی قلت جیسے معاملات پر خصوصی گفتگو ہوئی۔

جناب عبید الرحمان صاحب نے سکول انتظامیہ اور موجود اسٹاف کو یقین دہانی کرائی کہ ان مسائل کے حل کے لیے وہ بھرپور اقدامات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان شاء اللہ آئندہ میں اس ادارے کو درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا تاکہ طلباء کو ایک بہتر تعلیمی ماحول میسر آ سکے۔

اختتام پر انہوں نے کہا کہ تعلیم ہماری اولین ترجیح ہے، اور ہر ممکن وسائل بروئے کار لا کر علاقے کے تعلیمی اداروں کو مضبوط بنیادوں پر استوار کیا جائے گا۔

Honour Board (1978 to 2024)
31/07/2025

Honour Board (1978 to 2024)

30/07/2025

Abdullah s/o Abdul Qayum got 1092 marks nd 1st position in th school.
Many many congratulations to him nd his family.

جناب فریق گل صاحب کو بحیثیت پرنسپل اف گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول معیار چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
17/07/2025

جناب فریق گل صاحب کو بحیثیت پرنسپل اف گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول معیار چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

06/06/2025

تمام مسلمانوں کو دل کے گہرائیوں سے عید مبارک۔
عید کی خوشیاں منانا تمام بچوں کا حق ہے لیکن والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں پر نظر رکھے کہ وہ کہاں جا رہے ہیں اور کس کے ساتھ جا رہے ہیں ۔ اور موٹرسائیکل کے استعمال سے ممکن حد تک اجتناب کریں۔ بصورت دیگر چلاتے وقت احتیاط کیا کریں۔

ماہانہ ٹسٹ( 05.2025) میں بہترین کارکردگی پر  طلباء کو انعامات سے نوازا گیا
29/05/2025

ماہانہ ٹسٹ( 05.2025) میں بہترین کارکردگی پر طلباء کو انعامات سے نوازا گیا

کل بروز بدھ 2025۔05۔28 یوم تکبیر کے حوالے سے  چھٹی ہوگی۔
27/05/2025

کل بروز بدھ 2025۔05۔28 یوم تکبیر کے حوالے سے چھٹی ہوگی۔

Address

Mayar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Higher Secondary School Mayar Jandool Dir lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Government Higher Secondary School Mayar Jandool Dir lower:

Shortcuts

Share

Category