Al Muslim Public School Maskini

Call

Al Muslim Public School Maskini تربیت ❣️ او تعلیم ❣️ Education

We are delighted to share the outstanding results of the brave and brilliant students of Al Muslim Public School & Colle...
23/09/2026

We are delighted to share the outstanding results of the brave and brilliant students of Al Muslim Public School & College, Maskini.

📢 اہم اعلان🌙 عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں عام تعطیل 🌙حکومتِ خیبر پختونخوا کے اعلان کے مطابق26 اگست 2026ء بروز بدھ صوبہ...
25/08/2026

📢 اہم اعلان

🌙 عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں عام تعطیل 🌙

حکومتِ خیبر پختونخوا کے اعلان کے مطابق
26 اگست 2026ء بروز بدھ صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

🏫 Al Muslim Public School & College, Maskini

اس لیے اسکول میں بھی 26 اگست کو چھٹی ہوگی۔

🌹 تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔

ﷺ صلَّی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ

✨ Al Muslim Public School & College, Maskini ✨

📢 اہم اعلانالحمدللہ!Al Muslim Public School & College, Maskini میں فرسٹ ایئر (First Year) کی کلاسز کا آغاز ان شاء اللہ ب...
22/08/2026

📢 اہم اعلان
الحمدللہ!
Al Muslim Public School & College, Maskini میں فرسٹ ایئر (First Year) کی کلاسز کا آغاز ان شاء اللہ بروز پیر سے ہوگا۔
تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ:
📚 مقررہ وقت پر کلاس میں حاضر ہوں۔
⏰ وقت کی پابندی کریں۔
📝 اپنی ضروری کتابیں اور کاپیاں ساتھ لائیں۔
👨‍🏫 اساتذہ کی ہدایات پر عمل کریں۔
🎯 اپنی تعلیم اور مستقبل کے اہداف پر بھرپور توجہ دیں۔
ان شاء اللہ، پیر سے نئے تعلیمی سفر کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔
🌟 آج کے طلبہ، کل کے رہنما
🏫 Al Muslim Public School & College, Maskini

15/08/2026

Fruitful discussion between our esteemed faculty memeber; Sir Sher Khan and Sir Hanif.

آج الحمدللہ کل کے لیے ٹیسٹ تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ 15 اور 16 اگست کی تاریخیں خصوصی طور پر یاد رکھیں۔ یہ دونوں...
14/08/2026

آج الحمدللہ کل کے لیے ٹیسٹ تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

15 اور 16 اگست کی تاریخیں خصوصی طور پر یاد رکھیں۔ یہ دونوں دن ہمارے لیے بہت اہم اور یادگار ہیں۔ 🇵🇰💚

14/08/2026

🇵🇰 میرا پاکستان، میری پہچان!
آئیں عہد کریں، پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔ 💚🇵🇰

پاکستان زندہ باد!

14 اگست اور اس کے ساتھ اسکول کا رزلٹ بھی ماشاءاللہ بہت اچھے انداز میں پیش کیا گیا۔ طلبہ کو ایوارڈز بھی دیے گئے اور شاباش...
14/08/2026

14 اگست اور اس کے ساتھ اسکول کا رزلٹ بھی ماشاءاللہ بہت اچھے انداز میں پیش کیا گیا۔ طلبہ کو ایوارڈز بھی دیے گئے اور شاباشی و داد بھی دی گئی۔ 🇵🇰🏆📚

Al Muslim Public School & College, Maskini
ڈائریکٹر عظیم خان صاحب
راط نمبر : 03000850564
اساتذہ کرام:
جناب حنیف اللہ صاحب
جناب شیر خان صاحب
جناب افضل صاحب
جناب زاہد اللہ صاحب
جناب محیب اللہ صاحب
جناب خالد صاحب
جناب محمود صاحب
جناب سعید دانش صاحب

12/08/2026

📢 اہم اعلان
🎓 اسکالرشپ ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع!
بارش اور خراب موسم کی وجہ سے اسکالرشپ ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔
📅 پہلی آخری تاریخ: 15 اگست
📅 نئی آخری تاریخ: 16 اگست
تمام طلبہ و طالبات جنہوں نے ابھی تک رجسٹریشن نہیں کروائی، وہ 16 اگست تک اپنی رجسٹریشن مکمل کر لیں۔
Al Muslim Public School & College, Maskini
🌟 معیاری تعلیم، روشن مستقبل

Writing🎓 SCHOLARSHIP TEST 2026 — AL MUSLIM PUBLIC SCHOOL & COLLEGE, MASKINI 🎓A golden opportunity for talented students!...
11/08/2026

Writing
🎓 SCHOLARSHIP TEST 2026 — AL MUSLIM PUBLIC SCHOOL & COLLEGE, MASKINI 🎓
A golden opportunity for talented students! Female students will take the test on 12 August 2026, while male students will take it on 17 August 2026. Quality education, merit-based scholarships, academic excellence, and a brighter future await—Admissions Open, Limited Seats Available! 📚🏆

Address

Maskini Bazar P/o Maskini
Mayar

Telephone

+923000850564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Muslim Public School Maskini posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share