𝙂𝙧𝙚𝙚𝙣 𝙝𝙞𝙡𝙡𝙨 𝙥𝙪𝙗𝙡𝙞𝙘 𝙨𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 𝙗𝙖𝙧𝙩𝙝𝙖𝙣𝙖 𝙨𝙬𝙖𝙩
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝙂𝙧𝙚𝙚𝙣 𝙝𝙞𝙡𝙡𝙨 𝙥𝙪𝙗𝙡𝙞𝙘 𝙨𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 𝙗𝙖𝙧𝙩𝙝𝙖𝙣𝙖 𝙨𝙬𝙖𝙩, School, Barthana, Matta.
Zaid khan
Afnan Shakeel class 7th
13/04/2026
Annual Award Ceremony 2026
Green Hills public school
Barthana
محترم والدین اور عزیز طلباء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ گرین ہلز پبلک سکول برتھانہ میں عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد تعلیمی سرگرمیاں بروز منگل، 24 مارچ 2026 سے معمول کے مطابق دوبارہ شروع ہو رہی ہیں۔
تمام طلباء سے گزارش ہے کہ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
شکریہ!
🌙 عید الفطر مبارک 🌙
گرین ھلز پبلک سکول برتھانہ کی جانب سے معزز اساتذہ کرام، عزیز طلباء و طالبات، محترم والدین اور اہلِ علاقہ کو دلی عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے، ہماری زندگیوں کو خوشیوں، صحت، کامیابیوں اور بے شمار برکتوں سے مالا مال کرے، اور ہمارے وطن کو امن و سکون کا گہوارہ بنائے۔
عید مبارک! 🌸
گرین ھلز پبلک سکول برتھانہ عید الفطر کی تعطیلات کے سلسلے میں 19 مارچ سے 23 مارچ تک بند رہے گا-
اور 24 مارچ بروز منگل کو تمام طلباء و طالبات کی حاضری لازمی ہوگى.
محترم والدینِ کرام!
السلام علیکم
جیسا کہ موجودہ توانائی کے بحران کے پیشِ نظر حکومتِ پاکستان نے تمام تعلیمی اداروں کو جمعہ اور ہفتہ کے دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، لہٰذا کل (جمعہ) اور پرسوں (ہفتہ) بچوں کی چھٹی ہوگی۔
ان شاء اللہ پیر کے دن سے دوبارہ باقاعدہ کلاسز شروع ہوں گی۔
شکریہ
Our brilliant student Gulalai Naeem is presenting the topic of reflex action and the reflex arc.
تعلیمی سال 2026–2027 کے لیے داخلے جاری ہیں۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔
گرین ہلز پبلک سکول برتھانہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Matta
19040