Govt. High School Beha Swat

Govt. High School Beha Swat school of children

🌟تقریب تقسیم انعامات🌟آج اسکول میں انعامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پوزیشن ہولڈر طلبہ کو انعامات و اعزازی شیٹس دی گئیں، جب...
22/12/2025

🌟تقریب تقسیم انعامات🌟
آج اسکول میں انعامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پوزیشن ہولڈر طلبہ کو انعامات و اعزازی شیٹس دی گئیں، جبکہ اساتذہ میں بیسٹ ٹیچر ایوارڈ بھی تقسیم کیا گیا۔
تمام کامیاب طلبہ اور اساتذہ کو مبارکباد! 👏✨

🌟 پروقار ریٹائرمنٹ تقریب 🌟آج SCTحضرت رحمان صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک نہایت شاندار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا ...
28/11/2025

🌟 پروقار ریٹائرمنٹ تقریب 🌟

آج SCTحضرت رحمان صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک نہایت شاندار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں اساتذۂ کرام اور بچوں نے بھرپور شرکت کی۔

تقریب میں حضرت رحمان صاحب کی طویل تعلیمی خدمات، محنت، خلوص اور ادارے کے لیے ان کی بہترین کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

اساتذۂ کرام اور بچوں نے محبت اور احترام کے اظہار کے طور پر انہیں تحائف بھی پیش کیے، جس سے تقریب کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوا۔

یہ تقریب نہ صرف یادگار رہی بلکہ حضرت رحمان صاحب کی شخصیت کے احترام اور مقام کا عملی ثبوت بھی بنی۔

ہم اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ وہ حضرت رحمان صاحب کو صحت، خوشی اور خوشگوار زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔ 💐🌸
۔

Class 1st to 8th 2nd semester exam will start from 9th december 2025... Inahaallah
15/11/2025

Class 1st to 8th 2nd semester exam will start from 9th december 2025... Inahaallah

ہم تمام طلباء  اور ان کے والدین کو قومی ترانہ اور حمد کے ضلعی مقابلہ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبا...
04/11/2025

ہم تمام طلباء اور ان کے والدین کو قومی ترانہ اور حمد کے ضلعی مقابلہ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ شاندار کامیابی محنت، لگن اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے — بالخصوص ہمارے محترم -استاد اقبال حسین (پی۔ ای ٹی۔ صاحب) کی رہنمائی اور کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔
یہ سب ہیڈ ماسٹر صاحب کے قائدانہ صلا حیتوں اور لگن سے ممکن ہوا۔

ہم اس کامیابی پر تمام اساتذہ اور طلباء کو دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی اسی جوش و جذبے کے ساتھ ہمارے ادارے کا نام روشن کرتے رہیں گے۔

الحمدو للہ تحصیل لیول پر ملی نغمہ کے مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
30/10/2025

الحمدو للہ تحصیل لیول پر ملی نغمہ کے مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

29/10/2025
Mr. Akbar Ali Khan CT received best teacher award from President Tenzeem e asateda Pakistan District Swat  Mr. Akhtar Al...
19/10/2025

Mr. Akbar Ali Khan CT received best teacher award from President Tenzeem e asateda Pakistan District Swat Mr. Akhtar Ali sb

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Sher Ali Khan, عمر سید, Abubakar Khan
17/10/2025

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Sher Ali Khan, عمر سید, Abubakar Khan

Address

Matta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Beha Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category