17/03/2026
Admissions Open
School Address: Madina Colony Matta, Swat. Contacts: 0302-8575246
WhatsApp: 0336-7174777
17/03/2026
Admissions Open
"علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔"
(حدیث نبوی ﷺ)
اسلام علیکم!
محترم والدین، طلباء و اساتذہ کرام،
دی ایسٹرن ایجوکیشن سسٹم عید کی تعطیلات کے بعد کل سے انشاء اللہ معمول کے مطابق کھولا رہے گا۔ تمام طلباء و اساتذہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ پرانے کیمپس میں بروقت حاضری کو یقینی بنائیں، جہاں سے اساتذہ کی نگرانی میں نئی عمارت کی طرف روانگی ہوگی۔ نوٹ: نئی کیمپس باغ ڈھیری روڈ، سرحد اسٹیل کے سامنے، جلال کالونی میں واقع ہے۔
نوٹ: اسکول کا وقت صبح 7:45 ہوگا۔
ہم آپ کو دوبارہ خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں۔
04/04/2025
🎉 خوشخبری! 🎉
ایسٹرن ایجوکیشن سسٹم نے اپنے وعدے کو پورا کرتے ہوئے تفصیل سے اور صحیح جواب دینے والوں کو 𝟮𝟬𝟬 روپے بھیج دیے ہیں!
⏳ہمارے کوئز مقابلے میں مسلسل حصہ لیتے رہیں اور آپ 𝟭𝟬𝟬𝟬 روپے تک جیت سکتے ہیں! 🏆
اگلا سوال جلد آپ کے سامنے ہوگا۔ ⏳📝
🎉 𝗚𝗼𝗼𝗱 𝗡𝗲𝘄𝘀! 🎉
𝗧𝗵𝗲 𝗘𝗮𝘀𝘁𝗲𝗿𝗻 𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗦𝘆𝘀𝘁𝗲𝗺 𝗵𝗮𝘀 𝗳𝘂𝗹𝗳𝗶𝗹𝗹𝗲𝗱 𝗶𝘁𝘀 𝗽𝗿𝗼𝗺𝗶𝘀𝗲 𝗮𝗻𝗱 𝘀𝗲𝗻𝘁 𝟮𝟬𝟬 𝗿𝘂𝗽𝗲𝗲𝘀 𝘁𝗼 𝗲𝘃𝗲𝗿𝘆𝗼𝗻𝗲 𝘄𝗵𝗼 𝗴𝗮𝘃𝗲 𝗮 𝗱𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝗲𝗱 𝗮𝗻𝗱 𝗰𝗼𝗿𝗿𝗲𝗰𝘁 𝗮𝗻𝘀𝘄𝗲𝗿!
𝗞𝗲𝗲𝗽 𝗽𝗮𝗿𝘁𝗶𝗰𝗶𝗽𝗮𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗶𝗻 𝗼𝘂𝗿 𝗾𝘂𝗶𝘇 𝗰𝗼𝗺𝗽𝗲𝘁𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗮𝗻𝗱 𝘆𝗼𝘂 𝗰𝗼𝘂𝗹𝗱 𝘄𝗶𝗻 𝘂𝗽 𝘁𝗼 𝟭𝟬𝟬𝟬 𝗿𝘂𝗽𝗲𝗲𝘀! 🏆
𝗦𝘁𝗮𝘆 𝘁𝘂𝗻𝗲𝗱 – 𝘁𝗵𝗲 𝗻𝗲𝘅𝘁 𝗾𝘂𝗲𝘀𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗶𝘀 𝗰𝗼𝗺𝗶𝗻𝗴 𝗼𝘂𝘁 𝘀𝗼𝗼𝗻! ⏳📝
𝐓𝐞𝐬𝐭 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐊𝐧𝐨𝐰𝐥𝐞𝐝𝐠𝐞: 𝐄𝐢𝐝 𝐚𝐥-𝐅𝐢𝐭𝐫 𝐐𝐮𝐢𝐳! 𝐖𝐢𝐧 𝟏𝟎𝟎 𝐑𝐮𝐩𝐞𝐞𝐬 𝐄𝐢𝐝𝐢!
سوال: مسلمان عید الفطر کیوں مناتے ہیں؟
جو شخص سب سے خوبصورت اور مفصل جواب دے گا، اُسے دی ایسٹرن ایجوکیشن سسٹم کے طرف سے 𝟐𝟎𝟎 روپے عیدی ایزی پیسہ کے ذریعے بھیجی جائے گی۔