29/09/2026
اگر خدانخواستہ سجبنڑ گاؤں میں کوئی ایمرجنسی پیش آ جائے تو یہ صورتحال واقعی تشویشناک ہے۔ آخر اس کی ذمہ داری کس کی ہے؟
اس راستے میں گاڑی پاس کرنا بھی بہت مشکل ہے، براہِ کرم اپنی گاڑی مناسب جگہ پر کھڑی کریں۔