Shahid digital empire

Shahid digital empire Shahid Digital Empire 👑
Your Vision, Our Creativity, Your Success

We Build Brands That Shine ✨
🎨 Logo Design | 📱 SMM | 💻 Web Dev | 🤖 AI
📞 +92 347 3744995

19/08/2026
14/08/2026

🇵🇰✨ جشنِ آزادی اور جمعہ مبارک ✨🇵🇰

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو یومِ آزادیِ پاکستان، 14 اگست اور بابرکت جمعۃ المبارک کی دلی مبارکباد۔ 🌹

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی، خوشحالی، ترقی اور استحکام عطا فرمائے، اسے ہر قسم کے فتنوں اور آفات سے محفوظ رکھے، اور ہمیں اپنے ملک کی حقیقی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲🇵🇰

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
جمعہ مبارک! 🌙✨

📞 رابطہ: 0344-8144167
📧 Email: [email protected]
💻 Shahid Digital Empire

🖤 اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 🖤🌙 عظیم سانحہ 🌙ہم نہایت دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دیتے ہیں کہہمارے نہای...
06/08/2026

🖤 اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 🖤

🌙 عظیم سانحہ 🌙

ہم نہایت دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دیتے ہیں کہ
ہمارے نہایت پیارے، مشفق اور
استادُ الاساتذہ
محترم معمبر جان صاحب
ہم سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو گئے۔

🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے،
ان کے درجات بلند فرمائے،
ان کی قبر کو نور سے بھر دے،
اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

بے شک ہم نے ایک عظیم استاد،
ایک مخلص رہنما اور ایک قیمتی سرمایہ کھو دیا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین 🤲

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗہمارے محترم اُستادِ گرامیSyed Ahmad Kabeer Hashmi Sirکے والدِ محتر...
22/07/2026

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ
ہمارے محترم اُستادِ گرامی
Syed Ahmad Kabeer Hashmi Sir
کے والدِ محترم اس وقت علیل ہیں۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
اَللّٰهُمَّ رَبَّ النَّاسِ، أَذْهِبِ الْبَأْسَ، اِشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا
یا اللہ!
انہیں کامل شفاء، صحت اور عافیت والی لمبی زندگی عطا فرما،
اور ان کا سایہ ان کے اہلِ خانہ پر قائم رکھ۔
آمین ثم آمین 🤲

الحمدللہ رب العالمین 🌸السعادہ انٹرنیشنل اکیڈمی کے بابرکت پلیٹ فارم اور قابلِ قدر و محترم اساتذۂ کرام کی مخلصانہ رہنمائی...
11/07/2026

الحمدللہ رب العالمین 🌸

السعادہ انٹرنیشنل اکیڈمی کے بابرکت پلیٹ فارم اور قابلِ قدر و محترم اساتذۂ کرام کی مخلصانہ رہنمائی، انتھک محنت اور شفقت کے نتیجے میں اللہ رب العزت نے مجھے اور میرے معزز ساتھیوں کو راہِ حق پر چلنے کی توفیق عطا فرمائی اور کامیابی سے سرفراز فرمایا۔

ہم دل کی گہرائیوں سے اکیڈمی اور اپنے اساتذہ کے شکر گزار ہیں، جن کی بدولت یہ مقام حاصل ہوا۔

اللہ تعالیٰ السعادہ انٹرنیشنل اکیڈمی کو دن دوگنی، رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور تمام اساتذۂ کرام کو بہترین جزائے خیر سے نوازے۔ آمین 🤲

Address

Matta

Opening Hours

Monday 08:15 - 17:00
Tuesday 09:00 - 12:45
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923448144167

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid digital empire posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Shahid digital empire:

Shortcuts

Share