The Islamic Leaders Public School MATLI.

The Islamic Leaders Public School MATLI. This is the Official Page of The Islamic Leaders Public School Matli

19/06/2026
26/05/2026

"دی اسلامک لیڈرز پبلک اسکول ماتلی" میں اسکول کے لیے نصب کیے جانے والے بجلی کے ٹرانسفارمر کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب کا افتتاح محترم جناب رئیس عبدالروف نظامانی، محترم جناب حافظ محمد انور اور محترم محمد عاطف نے مشترکہ طور پر کیا۔
تقریب میں محترم جناب راؤ منظور،محترم غلام نبی میمن ابو معاویہ ممتاز اور اویس بھائی بھی شریک ہوئے۔

شرکاء نے اس اقدام کو اسکول کی ترقی اور سہولیات کی فراہمی کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔

25/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
’’عرفہ کے دن کا روزہ گزشتہ ایک سال اور آنے والے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بنتا ہے۔‘‘
(صحیح ابن خزیمہ: 2099)

کل 9 ذو الحجہ ہے لہٰذا ہمیں چاہیے کہ اس بابرکت دن کے روزے کا اہتمام کریں اور اللہ تعالیٰ کی رحمت، مغفرت اور اس عظیم اجر والے پیکج سے بھرپور فائدہ حاصل کریں۔

Address

Zaheer Colony Matli
Matli

Telephone

+923332856985

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Islamic Leaders Public School MATLI. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category