Darakhshan Model Public Schools Mastung

Darakhshan Model Public Schools Mastung Our moto: We Care, We Educate

10/05/2024
*طالبعلم کا اعزاز**لاہور۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے ڈسٹرکٹ مستونگ کلی اشکنہ سے تعلق رکھنے والے درخشاں ماڈل پبلک سکول کے سابقہ طال...
23/01/2024

*طالبعلم کا اعزاز*

*لاہور۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے ڈسٹرکٹ مستونگ کلی اشکنہ سے تعلق رکھنے والے درخشاں ماڈل پبلک سکول کے سابقہ طالبعلم ظہور احمد بنگلزئی ولد حاجی نور احمد بنگلزئی نے لاہور کے مایہ ناز تعلیمی ادارہ یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی UMT میں اپنے ڈیپارٹمنٹ بی ایس پولیٹیکل سائنس میں پورے یونیورسٹی میں فرسٹ پوزیشن یعنی ڈین میرٹ ایوارڈ*
*Dean,s Merit Award*
*حاصل کرکے نہ صرف اپنے ضلع بلکہ اپنے صوبے کا نام روشن کردیا۔طالبعلم ظہور احمد بنگلزئی نے اپنے اس کامیابی کو اساتذہ کرام کی محنت اور والدین کے دعاؤں کا ثمر قراد دے دیا۔دوسری جانب عوامی حلقوں سیاسی و سماجی شخصیات طلباء تنظیموں صحافی برادری و دیگر نے انہیں اس کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان وزیر تعلیم بلوچستان و دیگر اعلی حکام سے اپیل کی کہ ایسے محنت کش طالبعلموں کو سرکاری سطع پر بھرپور سپورٹ کی جائے تاکہ وہ صوبے کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کا نام بھی روشن کرسکے۔*

26/09/2020

Degree is just a piece of paper. Education is seen in your character.

Schools will remain open regularly. Students must join their classes from tomorrow.
22/09/2020

Schools will remain open regularly. Students must join their classes from tomorrow.

Back to school...
17/09/2020

Back to school...

07/09/2020

Address

Alfalah Road Mastung
Mastung

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923322377753

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darakhshan Model Public Schools Mastung posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category