Tehzeeb English language Center Mastung

Tehzeeb English language Center Mastung To promote English language

07/02/2023
Tehzeeb academy staff members
07/02/2023

Tehzeeb academy staff members

*مستونگ**//مرر آف مستونگ نیوز//**تہزیب اکیڈمی مستونگ  انگلش لینگویج  میں ماہانہ ٹیسٹ کا انعقاد ہوا۔ ٹیسٹ موجود  تہزیب اک...
07/02/2023

*مستونگ*

*//مرر آف مستونگ نیوز//*

*تہزیب اکیڈمی مستونگ انگلش لینگویج میں ماہانہ ٹیسٹ کا انعقاد ہوا۔ ٹیسٹ موجود تہزیب اکیڈمی مستونگ کے سینئر اسٹاف ملک جواد احمد ، نوید احمد، جمیل احمد، راوت دہوار، عدنان باروزئی، اسدرند، اور طارق سیف کے زیر نگرانی ہوا۔ ٹیسٹ کے حوالے سے کسی بھی قسم پریشانی یا تکلیف کی صورت میں تہذیب اکیڈمی کی اسٹاف نے طلباء وطالبات کی رہنمائی کیلئے ان کی ٹیسٹ کے دوران اپنی شمولیت کو یقینی بنا کر اپنے فرائض انجام دیے۔نتائج کا اعلان بروز منگل 7 فروری کو ہوگا۔ یاد رہے تہزیب اکیڈمی مستونگ کا واحد اکیڈمی ہے جس میں انگلش لینگوئج کے کلاسز کے ساتھ ساتھ طلباءوطالبات کی بہتری کے لئے ہر ماہ طلباءوطالبات کے درمیان انگلش اسپیچ کے مقابلے منعقدکیۓ جاتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ طلباءوطالبات کی اندرونی صلاحیتوں کی جان وپہچان اور انھیں ابھارنیں کے لیے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا جاتا ہے،کیونکہ تہذیب اکیڈمی کا یقین ہے کہ معیاری تعلیم کے لیے طلباءوطالبات کو کوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی لازمی ہے*

09/01/2023

سپنے بہت خوبصورت ہوتے ہیں مگر يہ صرف اپنے لیے نہ ہو

*تہزیب انگلش گراٸمر & کوچنگ سینٹر مستونگ کے طلباء  اور طلبات کے درمیان انگریزی تقاریر ،نعت  اور اردو کویز کے  ایک پرجوش ...
03/01/2023

*تہزیب انگلش گراٸمر & کوچنگ سینٹر مستونگ کے طلباء اور طلبات کے درمیان انگریزی تقاریر ،نعت اور اردو کویز کے ایک پرجوش مقابلے ہوئیں جس کے مہمان خاص سر سیف الدین صاحب اورکیڈٹ کالج کے لیکچرر ذوالفقار صاحب تھے۔ طلباء کے اس پر وقار مقابلے میں تقاریر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے بی بی راحیلہ اور دوسری پوزیشن حاصل کرنے والےبی بی اقرء بلوچ اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والےصاہمہ عزیز تھیں، اور نعت کے مقابلہ میں پہلی پوزیشن بالاچ نے حاصل کی, دوسری پوزیشن صاہمہ عزیز نے حاصل کی اور تیسری پوزیشن محمد عمران نے حاصل کی تھی اور کویز میں پہلی پوزیشن راحیلہ بی بی نے حاصل کی اور دوسری پوزیشن تحریم بی بی نے حاصل کی اور تیسری پوزیشن اقرء بلوچ نے حاصل کی آخر میں پوزیشن لینےوالے طلباء و طلبات کے شیلڈ اور انعامات تقسیم کی۔ اور ججز کے خدمات عدنان صاحب اور محمد یونس صاحب سرانجام دے رہے تھے اسٹیج سیکریٹری سر نوید احمد صاحب تھے اس موقع پر جمیل احمد،راوت خان اور طارق صاحب سمیت تمام اسٹاف موجود تھے*۔

*مستونگ///آج مورخہ 03/01/2023  تہزیب اکیڈمی مستونگ  انگلش لینگویج کے میل سیکشن میں ماہانہ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان ہوا اسٹ...
03/01/2023

*مستونگ///آج مورخہ 03/01/2023 تہزیب اکیڈمی مستونگ انگلش لینگویج کے میل سیکشن میں ماہانہ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان ہوا اسٹیج پر موجود تہزیب اکیڈمی مستونگ کے سینئر اسٹاف ملک جواد احمد ، نوید احمد،جمیل احمد،راوت خان،اسد احمد رند اور سیف طارق نے پوزیشن لینے والے طلباء کی حوصلہ افزائی کی اور انعامات تقسیم کیے۔ یاد رہے تہزیب اکیڈمی مستونگ کا واحد اکیڈمی ہے جس میں انگلش لینگوئج کے کلاسز کے ساتھ ساتھ طلباءوطالبات کی بہتری کے لئے ہر ماہ طلباءوطالبات کے درمیان انگلش اسپیچ کے مقابلے منعقدکیۓ جاتے ہیں۔

07/10/2022
07/10/2022
تہذیب انگلش لینگوٸج اکیڈمی اور کوچنگ سینٹر میں آج مختلف کلاسز کا ماہوارٹیسٹ ہوا جس میں بیگنر کلاس  سے لے کر بیس  ون تک ک...
07/10/2022

تہذیب انگلش لینگوٸج اکیڈمی اور کوچنگ سینٹر میں آج مختلف کلاسز کا ماہوارٹیسٹ ہوا جس میں بیگنر کلاس سے لے کر بیس ون تک کے طلبہ اور طالبات نے حصہ لیا

*تہزیب گراٸمر اسکول مستونگ میں  ششماٸی امتحانات کے سلسلے میں آج ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس کے مہمان خاص ڈسٹرک...
05/10/2022

*تہزیب گراٸمر اسکول مستونگ میں ششماٸی امتحانات کے سلسلے میں آج ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس کے مہمان خاص ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن جناب سعید احمد سر پرہ صاحب تھے۔ اعزازی مہمان ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب احکام الدین ساتکزٸی صاحب تھے۔ اور دیگر مہمانوں میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب عرض محمد بنگلزٸی پروفیسر جناب عبدالقدیر دیوار پروفیسر جناب غلام فاروق دیوار جناب سیف الدین ساتکزٸی جناب محمد عرفان جناب جمیل احمد محمد حسنی اور جناب جلیل احمد محمد حسنی صاحب تھے پرو گرام میں بچوں نے تلاوت کلام پاک حمد و نعت مختلف عنوانات پر اردو اور انگریزی میں تقاریر اور مختلف نغمے پیش کٸے۔ مہمانوں نے اسکول کی بچوں کی کارکردگی اور سکول کے پرنسپل اور باقی تمام اسٹاف کی کارکردگی کو سراہا اور آخر میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء اور طالبات میں انعامات اور نقد رقم تقسیم کٸے*

Address

Sardar Muheem Khan Road Mastung
Mastung
88200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehzeeb English language Center Mastung posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share