The Dawn Public School Hatheji

The Dawn Public School Hatheji The Dawn Public School is for the people of Hatheji.

10/06/2026
یا الله دل آپ کی محبت میں پڑھتا ہے تکبیر..اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ ا...
26/05/2026

یا الله دل آپ کی محبت میں پڑھتا ہے تکبیر..
اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ
آج کے یومِ عرفہ کے صدقے ہماری دعائیں قبول کر کے بدل دیں ہماری تقدیر
رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ...
آمین

“بچوں پہ شفقت”نیا ٹرینڈ یا سنت نبوی (صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ)🌺🌺🌺بچے اللہ کی امانت ہیں۔ شفقت اور محبت...
13/05/2026

“بچوں پہ شفقت”
نیا ٹرینڈ یا سنت نبوی (صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ)
🌺🌺🌺

بچے اللہ کی امانت ہیں۔ شفقت اور محبت انکا حق ہے۔ ہمارے معاشرے میں بچوں پہ ڈانٹ ڈپٹ، جھڑکی، اور بعض اوقات مار بھی معمولی بات سمجھی جاتی ہے۔ کوئی غلطی، شرارت، جھگڑا یا نمبر کم آئیں تو ایک ہی طریقہ رائج ہے ڈانٹ یا مار۔ جیسے یہ گویا نا قابل تلافی، نا قابل معاف گناہ ہیں اور ان کی یہی سزا ہے۔
پیار، شفقت اور عزت جیسے بیش قیمت رویوں کا بچوں سے ذیادہ کون مستحق ہے جو ابھی چھوٹے ہیں اور سیکھنے کی عمر میں ہیں۔
‎افسوس تو یہ ہے کہ آج بھی بہت سی مائیں کہتی ہیں کہ ہم بھی تو مار کھا کہ بڑے ہوۓ ہیں اور بچوں کو نہ مارنے والا ٹرینڈ اب آیا ہے۔
عبداللہ بن عمر (رَضِيَ ٱللَّٰهُ عَنْهُ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ) نے فرمایا: ’’وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جوہمارے چھوٹوں پر مہربانی نہ کرے اورہمارے بڑوں کا مقام نہ پہچانے‘‘۔ (جامع ترمذی :1920)
یعنی رسول اللہ (صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ) نے بچوں پہ شفقت کا درس دیا اور خود بھی بچوں پہ بے حد شفقت فر ماتے تھے۔ لہذا بچوں سے شفقت اور محبت سے پیش آنا نیا ٹرینڈ نہیں بلکہ “سنت رسول (صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ)”ہے ۔

اگر پریپ کلاس میں ہی بچوں کو درست بنیاد دے دی جائے تو ریڈنگ کبھی مسئلہ نہیں بنتی۔جب بچے صرف alphabets سیکھتے ہیں اور ہم ...
30/04/2026

اگر پریپ کلاس میں ہی بچوں کو درست بنیاد دے دی جائے تو ریڈنگ کبھی مسئلہ نہیں بنتی۔
جب بچے صرف alphabets سیکھتے ہیں اور ہم انہیں direct reading پر لگا دیتے ہیں، تو دراصل ہم ابتدائی سیکھنے کے کئی اہم مراحل skip کر رہے ہوتے ہیں۔
ایک مضبوط ریڈر بنانے کے لیے یہ سیڑھیاں نہایت ضروری ہیں:
Phonics Recognition
Letter Sounds Identification
CVC Words
Word Blending
Sight Words
Listening to Sounds and Writing Them
Decoding & Syllable Awareness
اگر بچہ یہ skills اچھی طرح سیکھ لے تو پھر مشکل الفاظ بھی syllables کے ذریعے آسانی سے pronounce کر لیتا ہے۔
اسی بنیاد پر آگے جا کر:
Reading بہتر ہوتی ہے
Grammar آسان لگتی ہے
Vocabulary تیزی سے بنتی ہے
اور سب سے بڑھ کر بچے کا confidence build ہوتا ہے
جب بچہ الفاظ پڑھ سکتا ہے تو وہ سیکھنے میں دلچسپی لیتا ہے، سوال کرتا ہے، meanings جاننا چاہتا ہے، اور خوشی سے نئی چیزیں explore کرتا ہے۔
لیکن جب بچہ reading decode نہیں کر پاتا تو اکثر وہ خود کو کمزور سمجھنے لگتا ہے، حالانکہ مسئلہ بچے میں نہیں بلکہ اس learning process میں ہوتا ہے جہاں foundational steps چھوڑ دیے جاتے ہیں۔
Strong Readers Are Built Step by Step — Not By Skipping Steps.

7th Science
30/04/2026

7th Science

Address

Ahmadpur East Road Almadina Market, Hatheji
Market

Telephone

+923017775580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Dawn Public School Hatheji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share