The SS Tuition Academy Madey Baba

  • Home
  • The SS Tuition Academy Madey Baba

The SS Tuition Academy Madey Baba The Shining stars tuition academy is a good platform for students to learn alot and secure best marks

ہم آپ کے بچوں کو انتہائی کم اور مناسب فیس میں معیاری اور SLO BASED تعلیم فراہم کرتے ہیں اسکے علاوہیتیم،حفاظ،غریب اور ناد...
01/09/2025

ہم آپ کے بچوں کو انتہائی کم اور مناسب فیس میں معیاری اور SLO BASED تعلیم فراہم کرتے ہیں اسکے علاوہ
یتیم،حفاظ،غریب اور نادار طلباء کے لیے فیسوں میں خصوصی رعایت

ALHAMDULELLAHTop Achievers of our academy " The shining stars tuition academy" Madey baba
29/07/2025

ALHAMDULELLAH
Top Achievers of our academy " The shining stars tuition academy" Madey baba

السلام و علیکم دی شائننگ سٹارز ٹیوشن اکیڈمی مدے بابا اس سال کلاس 8th,9th aw 10th کے علاوہ کلاس 1st سے لیکر کلاس 7th تک ط...
11/06/2025

السلام و علیکم
دی شائننگ سٹارز ٹیوشن اکیڈمی مدے بابا اس سال کلاس 8th,9th aw 10th کے علاوہ کلاس 1st سے لیکر کلاس 7th تک طلباءکےلئے ٹیوشن کلاسز کا آغاز کرنے جارہی ہے تو جن والدین کو اپنے بچوں کے summar tasks،چھٹیوں کے کام یا ہوم ورک کی فکر ہو یا جو والدین چاہتے ہیں کہ ان کے بچے گرمیوں کی چھٹیوں میں تعلیمی ماحول سے دور نہ رہے وہ اکیڈمی تشریف لائے یا ہم سے رابطہ کریں۔
ہم آپ کے بچوں کو سائنس اور دیگر کتابوں کے علاوہ English Language اور خوشخطی بھی سکھائینگے۔
Contact no : 03338391548
Academy timing : 4 to 7 PM
address : master booksellers near pirano petrol pump Madey baba chowk

some glimpses of Weekly test of class 9th students
26/05/2025

some glimpses of Weekly test of class 9th students

ALHAMDULILLAH.. first day of our new academy classes... Salman sir is taking mathematics class to the student of 9th gra...
28/04/2025

ALHAMDULILLAH.. first day of our new academy classes... Salman sir is taking mathematics class to the student of 9th grade

السلام علیکم جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ ہمارےعلاقوں(مدے بابا، پیرسدی، چراغ دین، تورڈھیر) میں دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ...
22/04/2025

السلام علیکم
جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ ہمارےعلاقوں(مدے بابا، پیرسدی، چراغ دین، تورڈھیر) میں دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ ایک بہت اہم مسئلہ معیاری تعلیم کا بھی ہے
اسی مسئلے کے پیش نظر پچھلے سال کی طرح اس سال بھی
"دی شائننگ سٹارز ٹیوشن اکیڈمی مدے بابا" کلاس 1st سے لیکر کلاس 12th تک ٹیوشن کلاسز آغاز کرنے جا رہا ہے وہ بھی محدود نشستوں پراور عین مدے باباچوک میں۔جس میں ہم سائنسی مضامین کے ساتھ ساتھ انگلش لینگویج اور خوشخطی بھی سکھائینگے-
خواہشمند طلبہ یا والدین رجسٹریشن کے لیے دئے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
03338391548

السلام و علیکم جیسا  کے آپ سب کو پتہ ہے کے ہم نے مئی کے مہینے میں "دی شائننگ سٹارز ٹیوشن اکیڈمی" کے نام سے ایک اکیڈمی کا...
30/09/2024

السلام و علیکم جیسا کے آپ سب کو پتہ ہے کے ہم نے مئی کے مہینے میں "دی شائننگ سٹارز ٹیوشن اکیڈمی" کے نام سے ایک اکیڈمی کا آغاز کیا تھا جس میں ہم نے پہلے batch میں قریبا 20 طلباء کو نویں اور دسویں جماعت کا کورس مکمل کیا۔ اب ہم 3 اکتوبر سے انشاء اللہ نئی کلاسز شروع کریں گے جس میں ہم کلاس 8ویں سے لیکر 12ویں تک تمام طلباء کو پورا کورس 4 ماہ کے اندر پورا پڑھائینگے گے تو جو طلبہ خواہش مند ہے وہ ہم سے رابطہ کریں یا اکیڈمی کے اوقات کار میں تشریف لائے-

Short tour to JaBaN with the students  of class 10th
21/08/2024

Short tour to JaBaN with the students of class 10th

Alhamdulillah
08/08/2024

Alhamdulillah

Address

Jahangir Market Near Alfahad Children Academy Canal Road Madey Baba

Telephone

+923338391548

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The SS Tuition Academy Madey Baba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share