قرآن، پاکستان اور علم الاعداد

قرآن، پاکستان اور علم الاعداد ملک شیر باز کھلان آف کھبیکی وادی سون سکیسر خوشاب

لاریب قرآن کریم تو تمام کتب سماویہ میں افضل ترین کتاب ہے۔ اس کی برکات، اس کا تو ہمہ جہت ہے اور پوری کائنات پر محیط ہے ۔ یہ علم و حکمت کا وہ انمول خزانہ ہے کہ جس نےبنی آدم کو کامل انسان بنا دیا۔ یہی قرآن مجید و فرقان حمید وہ واحد کتاب ہے کہ جس کی ان گنت تفاسیر لکھی گئی ہیں اور ہہی وہ کتاب ہے جو دنیا میں سب سے دیادہ پڑھی جاتی ہے۔رشد و ہدایت کے علاوہ یہ کتاب مبین فصاحت و بلاغت میں بھی بے مثل ہے اور اس کے بے شمار محاسن ہیں۔ جو وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ااور جدید علوم اور انسان کے ذہنی ارتقاء کے دوش بدوش دنیا کے سامنے آ رہے ہیں۔اس کتاب مبین کو یہ شرف بھی حاصل ہے کہ یہ ہر دور اور ہر زمانے کے معاشی معاشرتی اقتصادی سیاسی و عسکری تقاضوں کے عین مطابق ہماری مکمل رہنائی کرتی ہے۔
یہی وہ منفرد کتاب ہے جو اپنی اصلی زبان میں ہے اور چودہ سو سال گذرنے کے باوجود ہر قسم کی تحریف اور ترمیم سے قطئی پاک ہے چونکہ اس کی حفاظت کا ذمہ خالق کائنات نے خود لے رکھا ہے۔ راقم نے قرآن کریم کے محاسن کی تحقیق کے دوران کلام پاک کے کئی ایسے محیر العقول اسرار و رموز سے آگاہی حاصل کی ہے جو آج تک حجاب میں چلے آ رہے تھے۔

04/12/2023
ملک شیر باز کھلان کی کتاب "انوارالقرآن"  سے منقول
17/09/2023

ملک شیر باز کھلان کی کتاب "انوارالقرآن" سے منقول

13/01/2023

.


Address

CB-46 Fatima Market
Market
47040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قرآن، پاکستان اور علم الاعداد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to قرآن، پاکستان اور علم الاعداد:

Shortcuts

Share