06/01/2026
Al-Fajr Educational System
The mission of the AES is to help the children in developing their lives and afterlives according to Quran and Sunnah through modern education whit.
06/01/2026
واپڈا کے اہلکار , آفیسرز اور حکومتی اہلکار , عہدیدار اور کارندوں میں سے , جو بھی اپنی طرف سے یا کسی بڑے چھوٹے کے ایماء پر , عام عوام کی میٹروں کی غلط, بے وقت اور ذیادہ ریڈینگ لیتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو اور ان کی سات نسلوں کو تباہ و برباد کرے ۔ اور ان کو پیسے پیسے کا مختاج بنا لیں ۔ ان کو اس دنیا میں بھی ذلیل و خوار کرے ۔ان کو کتے کی موت آ جائے ۔ اور ان کو آخرت میں ذلیل کرنے والے عذاب میں مبتلا کرے ۔ اگر حکومت عوام سے نامناسب , غیر مہذب اور ذیادہ منافع پر اکسا رہی ہے ۔ اور یا مجبور کر رہی ہے ۔ یااللہ ایسی حکومت اور اسطرح کے حکومتی اہلکاروں کو بھی عبرت کا نشان بنا لیں ۔
یا اللہ ہم بزدل , بے ہمت اور کمزور ہیں ۔ ہم ان سے لڑ نہیں سکتے ۔ تم ہی ہمارا حامی اور مددگار بنے ۔ تم ہی ان سے ہمارا بدلہ لے لیں ۔
یا اللہ یا اللہ یا رب العٰلمین ! ہماری مدد فرما ۔ ہمیں ہمت اور جراء ت عطا کر ۔
ہم تعلیم کو کتنی اہمیت دیتے ہیں ؟ ؟؟
27/08/2019
Come and grow with
27/08/2019
ہم تعلیم کو کاروبار نہیں بناتے ، نہ علم کو بیچتے ہیں ۔ ہم تو بس اتنا چاہتے ہیں ، کہ علم کو بہترین طریقوں سے دوسروں تک پہنچائے اور جدید اور مئوثر ذرائع سے دنیا میں پھیلائیں ۔ علم روشنی ہے ۔ اسے پھیلنے دیں ۔
01/08/2019
We do not sell education, we just want to deliver it effectively and soread it efficiently.
06/05/2019
19/04/2019
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Mardan
23200
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
04/06/2024