Aica Parkho
Excellence in this World � & The world hereafter
06/12/2025
انااللہ و انا الیہ راجعون
نہایت افسوس کیساتھ اطلاع دیجاتی ہے کہ "الفجر اسلامک چلڈرن اکیڈمی پرخو ڈھیری کے سابق پرنسپل استاد محترم سیدرحمان شاہ صاحب المعروف( باچہ استاد) کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پاچکی ہے
جنازہ کل مورخہ 6 دسمبر بروز ھفتہ ڈھائی بجے 2.30 سرحد کالونی تخت بھائی میں ادا کی جائیگی ۔۔۔
جنازے میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں
28/11/2025
الحمدللہ! دی الفجر اسلامک چلڈرن اکیڈمی میں *سیکنڈ ٹرم 2025* کے امتحانات کا نتیجہ آج باقاعدہ اعلان کیا گیا۔
بچوں کی شاندار کارکردگی، اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
تمام کامیاب طلباء و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
جنہیں بہتر نتائج کی توقع تھی لیکن نہ ملے، وہ ہمت نہ ہاریں — اگلی بار آپ کی ہوگی ان شاء اللہ!
*تعلیم، تربیت، نظم و ضبط — یہی الفجر کی پہچان ہے۔*
#الفجراکیڈمی
"الفجر اسلامک چلڈرن اکیڈمی — صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ کردار سازی، تربیت اور علم کی روشنی کا مرکز ہے۔
یہ ولاگ اُن سنہری لمحوں کی جھلک ہے جو فارغ التحصیل طلباء کی یادوں کو تازہ کرے گا اور موجودہ طلباء کے لیے فخر اور جذبے کا باعث بنے گا۔
دیکھیں، محسوس کریں اور اس علمی سفر کا حصہ بنیں
*
20/09/2025
EATA
ETEA کی نااہلی ایک بار پھر سامنے آ گئی ہے۔ 19 ستمبر کو رزلٹ TT ٹیسٹ مردان کے رزلٹ کا اعلان کیا گیا، مگر مقررہ تاریخ گزرنے کے باوجود نہ رزلٹ اپلوڈ ہوا، نہ وضاحت دی گئی، نہ معذرت۔ یہ غیر سنجیدگی نہیں بلکہ انتظامی ناکامی ہے۔ اگر ایک رزلٹ بروقت جاری نہیں کر سکتے تو امیدواروں کے امتحان لینے کا کوئی اخلاقی جواز باقی نہیں رہتا۔ ہم فوری رزلٹ، عوامی معذرت اور آئندہ شفاف نظام کے لیے اقدامات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ بصورتِ دیگر، ہم اس نااہلی کے خلاف ہر فورم پر آواز بلند کریں گے۔
15/08/2025
الفجر اسلامک چلڈرن اکیڈمی کو ایک بہترین استاد کی ضرورت ہے۔آئیں اور الفجر ٹیم کا حصہ بنیں۔
*ہمیں اساتذہ کی ضرورت ہے*
*ہماری ٹیم کا حصہ بنیے!*
*قابلیت:*
ماسٹرز / بی ایس ڈگری (متعلقہ مضمون میں)
*تجربہ اور مہارت:*
- 2 سے 3 سال کا تدریسی تجربہ
- بہترین ابلاغی صلاحیتیں
- مضمون پر مکمل عبور
- تدریس سے لگن اور جذبہ
*اپنا سی وی / بھیجیں:
📧 [email protected]
📞 0345 8385439
*الفجر اسلامک چلڈرن اکیڈمی*
05/08/2025
یوم حقوق فلسطین وکشمیر
#پاکستان #کشمیر #فلسطین
25/07/2025
*الحمدللہ!*
10 ہزار فالوورز کی محبت، اعتماد اور تعاون کا شکریہ۔
*الفجر اسلامک چلڈرن اکیڈمی* آپ سب کی محبتوں کا دل سے قدردان ہے۔
* #تعلیم #پاکستان
09/07/2025
Daily
Al-Fajar calendar 🗓️
07/07/2025
*یوم شہادت 7 جولائ 1999ء*
ہمارا ہیرو گلگت بلتستان ضلع غذر سے تعلق رکھنے والا فخرے پاکستان حوالدار لالک جان شھید رحمہ اللہ۔۔۔💔🌹😘
*شہیدوں کے لہو سے جو زمیں سیراب ہوتی ہے*💚
*بڑی زرخیز ہوتی ہے بہت شاداب ہوتی ہے*🩵
*جہاں سے غازیانِ ملّتِ بیضاء گزرتے ہیں*🩷
*وہاں کی کنکری بھی گوہرِ شب تاب ہوتی ہے*🤍
اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو!🩷
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں💞
لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو❤️🔥
وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا لیے تم نے💘
بچا لیا ہے یتیمی سے کتنے پھولوں کو💞
سہاگ کتنی بہاروں کے رکھ لیے تم نے🩷
تمہیں چمن کی فضائیں سلام کہتی ہیں🌹
اے راہِ حق کے شہیدو تمہیں قوم آج سلام کہتی ہیں🫶🏻❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mardan
23151
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| 14:00 - 17:00 | |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |