A Reality Myth

A Reality Myth Hello �. I am Mehran Khan . most welcome to my channel. this channel was created for a motivational video and Reality stories.

03/12/2025

حضرت عمر بن عبد العزیز رحمتہ اللہ علیہ کون تھا ؟؟؟
مختصر اور جامع تعارف








゚viralシfypシ゚viralシal











22/11/2025

اصل بادشاہت کیا ہے ؟؟
وہ فقیر آدمی کیوں اپنی زندگی سے خوش تھا
اس کی اصل وجہ کیا تھی ؟؟؟





゚viralシfypシ゚viralシal







10/11/2025

جب ایک آدمی حضرت عمر بن عبد العزیز رحمتہ اللہ علیہ سے کچھ خاص گفتگو کے لیے آیا تو اس نے چراغ کیوں بجھا دیا ؟؟؟















゚viralシfypシ゚viralシal





07/11/2025

بے گھروں کے لیے میدان بہت ہوتا ہے
دیکھ لینا بھی میری جان بہت ہوتا ہے
اول اول تو ضروری ہے محبت لیکن
عزت نفس کا نقصان بہت ہوتا ہے
❤️‍🩹✨

02/11/2025

ایک بزرگ نے سکندر اعظم کو ایسا کیا کہا کہ جس سے اس کا دل بدل گیا ۔۔۔۔؟؟

سکندر اعظم کا ایک لاجواب واقعہ





゚viralシfypシ゚viralシal











27/10/2025

ایک تاریخی واقعہ ۔۔۔۔
سلطان محمود غزنوی نے حضرت خضر علیہ السلام کی دیدار کس طرح کی ؟؟؟
آئیے جانیے اس ویڈیو میں @۔۔۔۔۔۔

Page ko follow kro









゚viralシfypシ゚viralシal






27/10/2025

مرے خلوص کی گہرائی سے نہیں ملتے
یہ جھوٹے لوگ ہیں سچائی سے نہیں ملتے

وہ سب سے ملتے ہوئے ہم سے ملنے آتا ہے
ہم اس طرح کسی ہرجائی سے نہیں ملتے

پُرانے زخم ہیں کافی ، شمار کرنے کو
سو، اب کِسی بھی شناسائی سے نہیں ملتے

ہیں ساتھ ساتھ مگر فرق ہے مزاجوں کا
مرے قدم مری پرچھائی سے نہیں ملتے

محبتوں کا سبق دے رہے ہیں دُنیا کو
جو عید اپنے سگے بھائی سے نہیں ملتے

راحت اندوری

24/10/2025

ایک ایسا داؤ... جو شاگرد کی زندگی بدل گیا!
استاد اور شاگرد کی لاجواب کہانی ۔۔۔۔۔۔۔؟؟
Follow my page






゚viralシfypシ゚viralシal












゚viralシfypシ゚viralシalシ

21/10/2025

بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں
تجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں

فراق گورکھپوری

16/10/2025

وہ کونسی 6 چیزیں ہیں جو جنت میں نہیں ہوں گے ؟

آئیے جانیے













12/10/2025

یورپ کے ایک پروفیسر نے قائد اعظم کو خنزیر کیوں کہا تھا ؟؟؟









Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A Reality Myth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share