13/06/2026
📢 الصفہ ماڈل سکول میں تدریسی عملے کی ضرورت
الصفہ ماڈل سکول کو ایسے قابل، محنتی اور ذمہ دار استاد کی ضرورت ہے جو انگلش، میتھس اور سائنس کے مضامین پڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
✅ تعلیمی قابلیت اور تدریسی تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
✅ سکول کے قریب رہائش رکھنے والے امیدواروں کو خصوصی ترجیح دی جائے گی۔
✅ دلچسپی رکھنے والے حضرات جلد از جلد رابطہ کریں۔
📍 مقام: الصفہ ماڈل سکول
📞 رابطہ: [5058288-0335]
نوٹ: تدریس کو عبادت سمجھنے والے مخلص اور باصلاحیت اساتذہ ہی درخواست دیں۔