Chand Tara School

Chand Tara School

Share

CTStian
Groomed To Serve

Photos from Chand Tara School's post 26/11/2021



03/07/2021
02/06/2021

آج کی میٹنگ کا خلاصہ۔
وہ مضامین جن کا امتحان لیا جائے گا۔
Mathematics
Chemistry
Physics
Biology.
ان مضامین کے ساتھ ایک ایک باقی مضامین پاس ہوں گے۔مثلاً اگر math 10th کسی بچے کی فیل ہوئی تو وہ بچہ math کے ساتھ آرٹس کا ایک مضمون ( جیسے اُردو ) فیل ہوگا۔ اسی طرح باقی کے تین سبجیکٹ پر فارمولا لاگو ہوگا۔
Exams for 11th & 12th years student's.
1.pre medical students
Chemistry
Physics
Biology

2.Pre engineering and ICS
Chemistry or computer
Physics or stat
Mathematics
نوٹ
ایک مضمون فیل ہونے کی صورت میں 10th اور 12th کا طالب علم As a whole ہو گا۔
میٹرک کا رزلٹ 16 مضامین کا بنایا جائے گا ۔
اور انٹر کا 12 مضامیں کا بنایا جائے گا۔

1.pr

14/05/2021

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہو گیا.............

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر تمام 7 وزرا تعلیم نے اتفاق کیا ہے کہ اس سال
فرسٹ اٸیر اور 9th سمیت کسی بھی کلاس کو گزشتہ سال کی طرح بغیر امتحان لیے پروموٹ نہیں کیا جاٸے۔
تاہم
اس بار امتحانوں کی ترتیب میں تبدیلی کی گٸی ہے
جس کی روشنی میں کلاس 10th اور سیکنڈ اٸیر کے سٹوڈنٹس نے چونکہ
آگے کالجز یا یونیورسٹیز میں داخلہ لینا ہوتا ہے
اس لٸے ان کے پیپر پہلے لیے جاٸیں گے
جبکہ 9th اور فرسٹ اٸیر کے امتحانات بعد میں ہونگے
حتمی تواریخ درج ذیل ہیں:
*میٹرک 10th کلاس 19 جون
*انٹرمیڈیٹ 12th کلاس 6 جولاٸی
*میٹرک 9th کلاس 20 جولاٸی
*انٹرمیڈیٹ 11th کلاس 5 اگست

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکلز نہیں ہونگے
پریکٹیکلز کے 50 فیصد مارکس تمام سٹوڈنٹس کو مل جاٸیں گے جبکہ بقیہ 50 فیصد مارکس پارٹ سیکنڈ کی تھیوری کے مارکس کی اوسط کے حوالٕے سے ملیں گے
اس کے علاوہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کا کوٸی سٹوڈنٹ جتنے مارکس پارٹ سیکنڈ میں حاصل کرے گا
اتنے ہی مارکس اسکو پارٹ فرسٹ میں دے دیے جاٸیں گے
تاہم رواں سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کے وہ سٹوڈنٹس جن کا گزشتہ سال پارٹ فرسٹ کا امتحان نہیں ہوا تھا
ان کو پارٹ فرسٹ میں 3 فیصد اضافی مارکس دینے کی تجویز پر فیصلہ نہ ہو سکا۔
وفاقی وزیرتعلیم کا کہنا ہے صوبوں کی مرضی کے مطابق مذکورہ بالا تاریخوں میں دو یا تین روز کا اگلے سال بھی تمام کلاسز میں سمارٹ سلیبس ہی اپلاٸی ہو گا تاہم اس میں معمولی ردوبدل ہوسکتا ہے۔

Photos from Chand Tara School's post 18/08/2020

اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کی پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک PEN کے وفد سے ملاقات

پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک PEN کے وفد کی صوبائی صدر سلیم خان کی سربراہی میں سپیکر صوبائی اسسمبلی مشتاق احمد غنی سے سپیکر چیمبر میں ملاقات ۔ وفد میں سید انس تکریم GS ,فضل اللہ داود زئی صوبائ نائب صدر عبداللہ صاحب, پین پشاور کے صدر طارق متین, چارسدہ کے صدر نفیس اللہ, جنرل سیکرٹری طاہر امین. ایبٹ کے صدر نقیب اللہ خان ، جنرل سیکرٹری راجہ قدیر, ہری پور سے جنرل سیکرٹری محمّد حارث عباسی نے شرکت کی۔ PEN کے وفد نے کہا کے سرمائی زون کے سکولز 9 مہینے اور گرمائی زون کے سکولز 6 مہینے سے بند ہیں۔ PEN کے وفد نے فوری سکولز کھلوانے کی درخواست کی جس پر سپیکر مشتاق غنی نے اعلی قیادت سے اس معاملہ پر بات کر نے اور یکم ستمبر تک اسکول کھلوانے کی یقین دہانی کروائی ۔

Photos from Chand Tara School's post 18/08/2020
Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Mohalla Tajbar Pura Nawakilli Toru
Mardan
0937

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Friday 07:00 - 13:00
Saturday 07:00 - 15:00