26/07/2026
DEO Female Mansehra
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Education News Network, Education Website, Mardan.
Follow Education News Network Official WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029Vav4luQKrWQr2HEc9624
For Any Query and Question message me on Facebook messenger.
26/07/2026
DEO Female Mansehra
26/07/2026
📢 اطلاعِ عام
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) ضلع ملاکنڈ کی جانب سے تمام متعلقہ اُمیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن کے والد یا والدہ طبی بنیادوں (Medical Grounds) پر ریٹائر ہوئے ہوں یا دورانِ ملازمت وفات پا چکے ہوں، اور یہ واقعہ مورخہ 26-09-2024 یا اس سے قبل پیش آیا ہو، وہ اپنی درخواست بمعہ تمام مطلوبہ دستاویزات بروز 28-07-2026 تک دفتر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) ضلع ملاکنڈ میں دفتری اوقات کے دوران جمع کرائیں۔
🗂 مطلوبہ دستاویزات:
✅ درخواست
✅ والد/والدہ کا وفات سرٹیفیکیٹ یا میڈیکل ریٹائرمنٹ سرٹیفیکیٹ
✅ سروس ریکارڈ / ریٹائرمنٹ آرڈر
✅ قومی شناختی کارڈ (CNIC)
✅ ڈومیسائل
✅ تعلیمی اسناد
✅ دیگر متعلقہ دستاویزات (اگر قابلِ اطلاق ہوں)
⚠️ اہم ہدایات:
🔹 صرف وہی کیسز زیرِ غور آئیں گے جن میں وفات یا میڈیکل ریٹائرمنٹ 26-09-2024 یا اس سے قبل ہوئی ہو۔
🔹 نامکمل درخواستیں یا مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر کسی قسم کی کارروائی نہیں کی جائے گی۔
🔹 تمام دستاویزات مکمل اور واضح صورت میں جمع کروانا امیدوار کی ذمہ داری ہوگی۔
📅 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 28-07-2026
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ)
ضلع ملاکنڈ
26/07/2026
سن کوٹہ بھرتی انٹرویو شیڈول،ضلع دیر پائین زنانہ
26/07/2026
*Haripur Female Double Shift Schools (DSS) Demo/Interview Schedule*
Merit List:👇
https://drive.google.com/drive/folders/1R4e7GYheYIaoTCEqQqnJ_4_3v0AUL9pZ?usp=drive_link
For More Latest News Updates Follow Our
WhatsApp Channel 👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vav4luQKrWQr2HEc9624
پٹرول ریٹ خکتہ برہ 😂😂😂
26/07/2026
Ministry of Defence🔥
New Advertisement for (BS-01 to BS-16) Posts has been published
Link👇👇
https://www.recruitments.com.pk/
For More Latest News Updates Follow Our
WhatsApp Channel 👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vav4luQKrWQr2HEc9624
26/07/2026
*GHQ Jobs 2026*
جنرل ہیڈکوارٹرز (GHQ) میں بطور سویلین کی بھرتی کیلئے درج ذیل خالی آسامیوں پر اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب
اپلائی لنک؛
http://www.amdte-rect.gov.pk
For More Latest News Updates Follow Our
WhatsApp Channel 👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vav4luQKrWQr2HEc9624
🚨 *بریکنگ نیوز*
📴 *ٹیلی نار پاکستان کا ایک یادگار باب اختتام پذیر*
ٹیلی نار پاکستان کے ہیڈ آفس سے کمپنی کی نام پلیٹ اتار دی گئی، جس کے ساتھ ہی پاکستان کی ٹیلی کام تاریخ کے ایک اہم دور کا باقاعدہ اختتام ہوگیا۔
دو دہائیوں سے زائد عرصے تک ٹیلی نار نے کروڑوں پاکستانیوں کو موبائل سروسز، انٹرنیٹ اور ایزی پیسہ جیسی انقلابی ڈیجیٹل سہولیات فراہم کیں۔ 2025 میں پی ٹی سی ایل کی جانب سے خریداری مکمل ہونے کے بعد جولائی 2026 میں ٹیلی نار پاکستان کو باضابطہ طور پر Ufone 5G (PTML) میں ضم کردیا گیا۔
آج نام پلیٹ کا ہٹایا جانا صرف ایک بورڈ کا اترنا نہیں، بلکہ پاکستان کی ٹیلی کام تاریخ کے ایک سنہری باب کے اختتام کی علامت ہے۔
💙 *الوداع ٹیلی نار پاکستان!*
*آپ کا نام مٹ سکتا ہے، مگر آپ سے وابستہ لاکھوں صارفین کی یادیں ہمیشہ زندہ رہیں گی*۔*
*پفرا (PFRA) سسٹم اپڈیٹ کے حوالے سے اہم اطلاع*
پفرا سسٹم کی اپڈیٹیشن کی وجہ سے متعدد سرکاری ملازمین کو پے سلپس (Pay Slips) موصول نہیں ہو سکیں۔
پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ سسٹم اپڈیٹ مکمل کر دیا گیا ہے، اور یکم اگست کے بعد آپ کو بقیہ اور موجودہ تمام پے سلپس (Pay Slips) اور چینج الرٹس (Change Alerts) موصول ہونا شروع ہو جائیں گے۔
For More Latest News Updates Follow Our
WhatsApp Channel 👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vav4luQKrWQr2HEc9624
تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ:
1۔ بیسک پے نئے بنیادی پے سکیل 2026 کے مطابق ریوائز کر دی گئ ہے۔
2۔ ریگولر کنوینس الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔
3۔ معذور سرکاری ملازمین کی اسپیشل کنونس الاؤنس میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
4۔ 7 فیصد ایڈ ہاک الاؤنس 2026 کو تنخواہ کیساتھ شامل کیا گیا ہے۔
5. مختلف محکموں کے مختلف الاؤنسز میں اضافہ کردیا گیا ہے۔