Qari Jahangir Online Quran & Islamic Teaching

Qari Jahangir Online Quran & Islamic Teaching Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari Jahangir Online Quran & Islamic Teaching, Education, mardan Khyber pakhtunkhwa, Mardan.

Welcome to Qari Jahangir Islamic Academy
My name is Qari Muhammad Jahangir
I am proficient in teaching the Holy Quran online and offer my services to anyone interested in learning Quran with proper Tajweed, pronunciation, and understanding.

26/08/2026
09/08/2026

وردی پہن کے غنڈا گردی کر رہے ہیں ہمارے ٹیکس سے پلنے والے ہمارے ملازم ہم پہ لاٹی چارج کر رہے ہیں ہم نے گھسیٹے جا رہے ہیں ہماری سب سے بڑی گناہ یہ کہ ہم پختون ہیں

ایک عام سا TV رپورٹر، وہاں سے TV چینلز کا مالک پھر سوسائیٹیوں کا مالک پھر نگران وزیراعلی اور وہاں سے کسی بھی سیاسی پارٹی...
04/08/2026

ایک عام سا TV رپورٹر، وہاں سے TV چینلز کا مالک پھر سوسائیٹیوں کا مالک پھر نگران وزیراعلی اور وہاں سے کسی بھی سیاسی پارٹی کا رکن نہ ہونے کے باوجود سینٹر
پھر وزیرداخلہ، وزیرخارجہ، وزیردفاع، PCB کا چئیرمین بھی، وزیراعظم کے اختیارات بھی
اگر نظام تباہ نہ ہوتا تو یہ آج کسی پرائیوٹ سکول میں ٹیچر، کسی اخبار میں چھوٹا موٹا رپورٹر، یا کوئی کریانہ سٹور کا مالک ہوتا
اخے نظام تباہ ہو چکا ہے

03/08/2026

🖤💔 سانحۂ سوات (کبل) پر دلی افسوس
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
سوات کے علاقے کبل میں ہونے والے افسوسناک دھماکے کی خبر نے دل کو غمزدہ کر دیا۔ اس المناک واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ شہداء کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، زخمیوں کو جلد از جلد مکمل صحتِ کاملہ عطا فرمائے، اور سوگوار خاندانوں کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم نصیب فرمائے۔ آمین۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ملکِ پاکستان، خصوصاً خیبر پختونخوا اور سوات سمیت پورے وطن کو امن، سلامتی اور استحکام عطا فرمائے، اور ہر قسم کی دہشت گردی، فتنہ و فساد اور خونریزی سے ہمیشہ محفوظ رکھے۔
🤲 آئیں! شہداء، زخمیوں اور متاثرہ خاندانوں کے لیے خصوصی دعا کریں، اور اللہ تعالیٰ سے اپنے وطن میں دائمی امن و امان کی التجا کریں۔ 🇵🇰

📚 دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیرگڑھ📝 وسطانی امتحانات جاری ہیں الحمد للہ! دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیرگڑھ، ضلع مردان، صوبہ خی...
03/08/2026

📚 دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیرگڑھ📝
وسطانی امتحانات جاری ہیں
الحمد للہ! دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیرگڑھ، ضلع مردان، صوبہ خیبر پختونخوا میں وسطانی امتحانات جاری ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام طلبۂ کرام کو علمِ نافع، بہترین کامیابی اور اخلاص کے ساتھ دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
🤲 ہم دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت اس عظیم دینی ادارے کی حفاظت فرمائے، اس کی بقا، ترقی اور خیر و برکت میں اضافہ فرمائے، اور تمام شیوخِ کرام، اساتذۂ عظام، منتظمین، محسنین اور خدمت گزاروں کو صحت، عافیت، اخلاص اور جزائے خیرِ عظیم عطا فرمائے۔

اللّٰہم احفظ دارالعلوم وبارک فی شیوخہا وطلبتہا، واجعلہا منارۃً للعلم والدین۔ آمین یا رب العالمین۔ 🌹

ناشُکری قوم"​"شہباز شریف جیسے عظیم لیڈر"​"کی قدر نہیں کر رہی"​"یااللہ! تواس قوم کو شہباز شریف جیسے عظیم لیڈر سے"​"محروم ...
29/07/2026

ناشُکری قوم"
​"شہباز شریف جیسے عظیم لیڈر"
​"کی قدر نہیں کر رہی"
​"یااللہ! تواس قوم کو شہباز شریف جیسے عظیم لیڈر سے"
​"محروم فرما، آمین"

آج بھی ڈاکٹر کرسکتے ہیں لیکن کاروبار پہر کیسے چلے گا 😭
25/07/2026

آج بھی ڈاکٹر کرسکتے ہیں لیکن کاروبار پہر کیسے چلے گا 😭

Address

Mardan Khyber Pakhtunkhwa
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Jahangir Online Quran & Islamic Teaching posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share