25/02/2026
محدود آفر۔۔۔۔۔۔۔۔
آج کے اس جدید دور میں آگے بڑھنے کے لۓ انگلش بولنا اور سمجھنا انتہاٸ ضروری ہو چکا ہے ۔۔۔لیکن
پورے ڈسٹرکٹ مردان میں انگلش لینگویج سیکھنا بڑے فیسوں کی وجہ سے غریب طلباء کے لۓ ایک خواب ہی رہ گیا ہے ۔۔
تو اسی حالات میں مومنٹم انسٹیٹیوٹ مایار خاص طور پر اُن غریب طلباء کو زبردست آفر دینے جارہی ہے ۔۔۔
عید تک جو بھی نۓ طلباء داخلہ لینا چاہتے ہیں اُن کا داخلہ اور رجسٹریشن ہوگا مکمل مفت ۔۔۔
مزید معلومات کے لۓ دۓ گۓ نمبرز پر رابطہ کرے ۔۔۔
0313 0999741
0302 9503628