15/06/2026
Apply now
School & College
15/06/2026
Apply now
08/06/2026
𝗦𝘁𝗮𝗳𝗳 𝗜𝗻𝗱𝘂𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝟮𝟬𝟮𝟲 |
𝗪𝗮𝗹𝗸-𝗶𝗻 𝗜𝗻𝘁𝗲𝗿𝘃𝗶𝗲𝘄 + 𝗗𝗲𝗺𝗼𝗻𝘀𝘁𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻!
Dear Applicants,
We are pleased to inform you about the 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐯𝐢𝐞𝐰 + 𝐝𝐞𝐦𝐨𝐧𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 for The Quaid-e-Azam School & College Shergarh which is going to be held in June 2026.
In case of any query, let us know via WhatsApp:
0315 0996504
Talent Test
: 5th July 2026 Sunday
The course is 9th & 10th.
30 percent from 9th and 70 percent from 10th course.
You will also receive a sample test.
Test type: MCQs
Total Marks 150,
Total Time 150 minutes
Total Marks 150
No negative marking
Test Checking: Computerized checking/OMR system
Pre medical: Physics 40, Chemistry 45, biology 45, English 20
Pre Engg. & Computer: Math 45, physics 45, Chm 40, English 20
Registration Procedure: Either visit to the campus or do it online.
Registration Link،👇:
https://forms.gle/jfZN16d1oZXTMvhv7
Eligibility: A-1 grade in 9th which is equal to marks : 480
🌟Merit-Based Talent Test 2026-27 🌟
Quaid-e-Azam Group of Schools & Colleges, Shergarh Campus, proudly offers a golden opportunity for talented students to achieve academic dreams.
📚 Admissions Open For:
• F.Sc Pre-Medical
• F.Sc Pre-Engineering
• F.Sc Computer Science
📅 Scholarship Test on 5th July 2026
🎓 200 Scholarships Available
🏆 Up to 100% Free Scholarships
't miss this opportunity to become part of an institution committed to academic excellence and a bright future.
⏳ Hurry up! Register yourself before 5th July 2026.
🏫 Visit the campus for complete details and guidance OR 📞 Contact us on the given numbers for registration and further information.
📞 0937-821114/ 0937-821115
Today , our little learners beautifully participated in a meaningful Islamic day activity. From Tawaf and prayers to duas, the children took part with great excitement and joy. ✨🕋
Such engaging activities help children build confidence and strengthen their connection with Islamic values. It also supports their moral and spiritual development, encouraging students to follow Islamic teachings with love and positivity from an early age. 🤍
11/04/2026
This opportunity is exclusively for female candidates.
Demo & Interview Schedule: 👇
🗓 Monday
⏰ 9:30 AM
📍 QPS Shergarh Campus
27/02/2026
قائد اعظم گروپ آف سکولز اینڈ کالجز شیرگڑھ میں داخلہ لینے کا سنہری موقع ، شیرگڑھ کیمپس میں تمام نئے داخلے لینے والے طلباء و طالبات کے لئے ایڈمیشن فیس معاف
قائد اعظم گروپ آف سکولز اینڈ کالجز خیبرپختونخوا کی جانب سے شیرگڑھ کیمپس میں جماعت ششم تا نہم میں نئے داخلہ لینے والے طلباء و طالبات کے لئے سو فیصد ایڈمیشن فیس معاف کردیا گیا ہیں۔
اس کے علاؤہ طلبہ و طالبات کے لیے 200 میرٹ اسکالرشپس کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ میرٹ اسکالرشپ کے لئے طلباء و طالبات کا انتخاب ٹیلنٹ ٹیسٹ کے ذریعے کیا جائے گا۔
📌 ٹیلنٹ ٹیسٹ میں شرکت کے لیے رجسٹریشن لازمی ہے۔
رجسٹریشن کے لیے اسکول وزٹ کریں یا مکمل رہنمائی کے لیے ہم سے فون پر رابطہ کریں۔
🏆 یہ مفت اور معیاری تعلیم حاصل کرنے اور ایک بااعتماد تعلیمی نظام کا حصہ بننے کا سنہری موقع ہے!
📅 ٹیلنٹ ٹیسٹ کی تاریخ: 15 مارچ 2026
🗓 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 14 مارچ 2026
⏳ جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں اور اپنے روشن مستقبل کی ضمانت حاصل کریں! ✨
24/02/2026
قائد اعظم گروپ آف سکولز اینڈ کالجز میں اسکالرشپ پر داخلہ لینے کا سنہری موقع ، ٹیلنٹ ٹیسٹ کے لئے رجسٹریشن جاری
قائد اعظم گروپ آف سکولز اینڈ کالجز خیبرپختونخوا کی جانب سے جماعت ششم تا نہم کے طلبہ و طالبات کے لیے 200 میرٹ اسکالرشپس کا اعلان کیا گیا ہے۔ میرٹ اسکالرشپ کے لئے طلباء و طالبات کا انتخاب ٹیلنٹ ٹیسٹ کے ذریعے کیا جائے گا۔
📌 ٹیلنٹ ٹیسٹ میں شرکت کے لیے رجسٹریشن لازمی ہے۔
رجسٹریشن کے لیے اسکول وزٹ کریں یا مکمل رہنمائی کے لیے ہم سے فون پر رابطہ کریں۔
🏆 یہ مفت اور معیاری تعلیم حاصل کرنے اور ایک بااعتماد تعلیمی نظام کا حصہ بننے کا سنہری موقع ہے!
📅 ٹیلنٹ ٹیسٹ کی تاریخ: 15 مارچ 2026
🗓 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 14 مارچ 2026
⏳ جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں اور اپنے روشن مستقبل کی ضمانت حاصل کریں! ✨
🎓✨ ٹیلنٹ ٹیسٹ کے لیے رجسٹریشن کا آغاز
قائد اعظم گروپ آف سکولز اینڈ کالجز خیبرپختونخوا کی جانب سے جماعت ششم تا نہم کے طلبہ و طالبات کے لیے 200 میرٹ اسکالرشپس کا اعلان کیا گیا ہے۔ میرٹ اسکالرشپ کے لئے طلباء و طالبات کا انتخاب ٹیلنٹ ٹیسٹ کے ذریعے کیا جائے گا۔
📌 ٹیلنٹ ٹیسٹ میں شرکت کے لیے رجسٹریشن لازمی ہے۔
رجسٹریشن کے لیے اسکول وزٹ کریں یا مکمل رہنمائی کے لیے ہم سے فون پر رابطہ کریں۔
🏆 یہ مفت اور معیاری تعلیم حاصل کرنے اور ایک بااعتماد تعلیمی نظام کا حصہ بننے کا سنہری موقع ہے!
📅 ٹیلنٹ ٹیسٹ کی تاریخ: 15 مارچ 2026
🗓 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 14 مارچ 2026
⏳ جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں اور اپنے روشن مستقبل کی ضمانت حاصل کریں! ✨📚