28/10/2025
گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 ساولڈھیر کے غریب اور نادار طلباء وطالبات میں سکول یونیفارم تقسیم کرنے پر ہم ساولڈھیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تمام اراکین اور بالخصوص جناب افتخار خان کے دل سے منون ومشکور ہیں۔ رب کریم سے دعا ہے کہ یہ شجر سایہ دار تا ابد الآبادغریبوں ،یتیموں اور مظلموں کے سروں پرقائم ودائم رہے ۔آمین یا رب العالمین۔
26/05/2025
29/03/2025
27/03/2025
14/03/2025