15/04/2026
Afaq Children Academy Kamargai Stop Rustam
A center of excellence where knowledge, creativity and values come together.
15/04/2026
30/03/2026
Position holders students
Middle section.
゚viralシfypシ゚viralシ
29/03/2026
Annual prize distribution ceremony at A.C.A (Rustam).
Primary section position holders.
27/03/2026
محترم والدین، معزز اساتذہ کرام اور عزیز طلباء و طالبات!
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے اسکول میں 29 مارچ 2026 بروز اتوار سالانہ نتائج کی تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ پروقار تقریب طلباء و طالبات کی شاندار کامیابیوں کو سراہنے اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے۔
ہم تمام والدین سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اس خوشی کے موقع پر اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور بچوں کی کامیابیوں میں ان کا ساتھ دیں۔
آپ کی شرکت اس تقریب کو مزید یادگار اور کامیاب بنانے کا باعث بنے گی۔
منجانب:
پرنسپل
آفاق چلڈرن اکیڈمی رستم (مردان)
゚viralシfypシ゚viralシ
16/02/2026
انا للہ و انا الیہ رجعون 😢 😢 😢 😢
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی کہ ہمارے سکول کے معزز وائس پرنسپل جناب زوار حسین سیماب وفات فا چکا ہے جس کی نماز جنازہ آج بروز پیر 11:00بجے چارگلی میں اداکی جائے گی ۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔آمین ثم آمین
Structure of Eye
゚viralシfypシ゚
31/12/2025
Congratulations to students and parents.
Afaq Children Academy (Rustam)
Annual (II) results (2025) of class 9th position holders.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mardan
23370