Bilal Bilor Ahraman

Bilal Bilor Ahraman

Share

""تاریخ، تحریر، فلسفہ اور تعلیم—سوچ کو جِلا دینے کا سفر!"

02/08/2025

اگر سوال کے جواب میں تم دلیل کی بجائے گالی اور فتویٰ سے دفاع کرو گئے تو سمجھو کہ تم ہار چکے ہو. Copied

02/08/2025

عدنان خان دہ انڈیا ادکار اکشے کمار پسی تلی دی وی راشہ او دہ رستم دہ عوام نہ می خلاس کہ۔ پہ ایلکشن کی رانہ 5000 ہزار روپے واخلی او قسم راتہ اخوری خو بیا ھم ووٹ نہ راکئی۔

02/08/2025

آنکھیں بند ہونے سے پہلے اگر.
کھل جائیں تو بہتر ہے
Copied.

02/08/2025

سائنس کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ اس پر کوئی یقین رکھے یا نہ رکھے اسکی سچائی میں کوئی کمی نہیں آتی

نیل ڈیگراس ٹائیسن

18/07/2025

اگر آپ کو لگتا ہے دنیا میں بہترین مذہب آپ کا ہے تو بہترین کردار پیش کرنا بھی آپ کی زمہ داری ہے۔❤️

18/07/2025

ایمان مزاری نے بلاسفیمی کو کاروبار بنانے والے گینگ کا نقاب اتارا، اور ثابت کیا کہ ایک عورت اکیلی پورے نظام کو ہلا سکتی ہے۔
ایمان مزاری صرف ایک وکیل نہیں، مزاحمت کی وہ تاریخ ہے جس پر آنے والی نسلیں فخر کریں گی۔

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Mardan
23200