🎓 فیصلہ زندگی کا ہے، رہنمائی مالک فاؤنڈیشن دے گا! میٹرک اور ایف ایس سی کے بعد کا سفر آسان بنائیں – مالک فاؤنڈیشن کے کیرئیر کاؤنسلنگ سیمینار میں شرکت کریں ۔،
ماہرین سے سنیں، سوالات پوچھیں، اور فیصلہ کریں!📍 جلد رجسٹرہشن کریں –
سیٹ محدود ہیں!رابطہ نمبرز:03321781910, 03009302292
Latif khan official
Empowering lives and communities through social service , public service and education consulting .
سوات میں قاری صاحب کی تشدد سے ایک بچے کا مرجانا ایک اہم سانحہ ہے اور یہ ہمارے معاشرے کے منہ پر ایک تمانچہ ہے پوری ویڈیو دیکھ کر اس کے بعد اپنی رائے دیں اور میری اصلاح کریں ۔
گڑھی کپورہ کےسیاسی لوگ بجلی کےلئے کیوں احتجاج نہیں کرتے؟
پورے تحصیل کے اندر سیاسی لوگوں سے پوچھنے والا بندہ کیوں نہیں ہے؟
کیا آپ کو صرف حقیقی آزادی چاہیے یا انسانی حقوق بھی؟ اس تحصیل کے لوگ سیاسی لاوارث کیوں ہیں؟
17/06/2025
بلوچستان کے موجودہ حالات کا تعلق تین مسئلوں سے ہے ایک سیاسی،دوسرا اقتصادی اور تیسرا انتظامی۔
ان تینوں کی وجہ سے بلوچستان امیراور بلوچ غریب ہیں
آخر بلوچ سراپا احتجاج کیوں ہوئےاس حوالے سے اپنی رائے دیں ۔
08/06/2025
ویڈیو بنا دوں اور اپ لوڈ کر دوں تو کچھ لوگ اس کا مزاق بناتے ہیں اور اگر لمبی تحریر لکھوں تو لوگ پڑھتے نہیں ہیں۔
اب آپ لوگ ہی مشورہ دیں کہ میں کیا کروں؟
ان کو اپنا پیغام کس طرح پہنچا دوں؟
سب سے مشورہ درکار ہیں۔
تبصره: کتاب (شتمنه پختو نخوا )
دبي بي سي د يوې څيړني تر مخه ،د سوات نه تر وزيرستان پورې پۂ غرونو کښې پښتانۂ د( يوې پيالې چاې) پخولو د پاره د شل زره روپيو قيمتي لرګي سيزي ۔
ماخوذ۔ شتمنه پختونخوا
20/05/2025
آج جب پشاور میں پیپر دینے کے بعد مردان پہنچ گیا تو سخت گرمی اور دھوپ کی وجہ سے سارا جسم پسینے سے شرابور تھا لیکن کافی ٹائم سے میں کتاب ( شتمنہ پختونخوا) کے چکر میں تھا کہ یہ کہا مل جائے گا ۔
پھرایک شاپ سے دوسری شاپ اور دوسری شاپ سے تیسری شاپ چلتا گیا اور آخر میں ایک جگہ پر مل گیا اور اس کا نہ ملنا اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے نوجوان کافی شوق سے اس کا مطالعہ کررہے ہیں
جب شاپ میں دائیں طرف نظر دوڑائی تو سامنے(حقائق حقائق ہیں ) کو دیکھا پھر سوچاکہ یہ ناانصافی ہوگئی کہ میں اس کو چھوڑ دوں اس واسطے ڈسکاوئنٹ بھی مل گیا ۔
23/04/2025
زر کاله د قامونو نه په مخکې مخکې درومي
کوم قام کښې چې پیدا شي نشیان د کتابونو
ایک مرتبہ فارسی زبان کے شاعر، علامہ اقبال کے پاس آئے اور اُن سے کلام سنے کی فرمائش کی جس کے جواب میں علامہ اقبال نے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ میں سننے اور سُنانے کا قائل نہیں ہوں ۔
لیکن میں اور Zalan Sahar Yousafxai سننے اور سُنانے دونوں کے قائل ہے لیکن کبھی کیمرے کی آنکھ سے ریکارڈ کرتے ہے اور کبھی نہیں ۔
لیکن وقت کے ساتھ ساتھ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرتا رہوں گا اور اسی طرح یہ محفوظ بھی ہونگے ۔
آپ لوگ KFC کا بائیکاٹ اس طرح نہ کروں کہ وہاں جاکر توڑپھوڑ کروں یہ بائیکاٹ نہیں ہے بلکہ یہ اپنے اندر کا غصہ ظاہری صورت میں لوگوں دکھانا ہے کہ ہم کتنے غمگین ہے جس سے کچھ فائدہ نہیں ہوگا بلکہ ہم سب کو چاہیے کہ سلیقے سے اسرائیلی مصنوعات کے استعمال سے بائیکاٹ کریں پیپسی پینے سے گریز کریں نہ کہ پیپسی کو نالی میں بہادیں.
کیا آپ لوگ آئی فون سے بائیکاٹ کر سکتے ہوں ؟
کیا آپ لوگ ہالی وڈ انڈسٹری سے بائیکاٹ کرسکتے ہوں ؟
کیا آپ ترکی کی طرح کا بائیکاٹ کرسکتے ہوں ؟
کیا آپ امریکہ کے ویزے سے انکاری ہوسکتے ہوں ؟
کیا آپ اپنی جمع پونجی کو ڈالر میں ذخیرہ کرنے سے باز آجاؤ گے ؟
کیا آپ اپنے لوگوں کا حق کھانے سے باز آجاؤ گے ؟
کیا آپ PSL کا بائیکاٹ کرسکتے ہوں ؟
اور صوبے کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا آپ PTI سے بائیکاٹ کرسکتے ہوں ؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mardan
23200