Hoti Korean Language Academy Mardan

Hoti Korean Language Academy Mardan The EPS-TOPIK is just the first step towards your brighter future... be with us

24/03/2025
20/03/2025

HOTI LOREAN LANGUAGE ACADEMY PAR HOTI MARDAN CONTACT. 03161945586

Apply Now
17/03/2025

Apply Now

Apply Now
17/03/2025

Apply Now

15/03/2025

ضروری ہدایات برائے پری رجسٹریشن اگر ان میں سے کوئی غلطی ہوئی تو آپکی رجسٹریشن کینسل ہو جائے گی۔
1۔ اپنے نام کے سپیلنگ میں غلطی نہ ہو۔
2۔ والد کےنام کے سپیلنگ میں غلطی نہ ہو۔
3۔ شناختی کارڈ کے نمبرز میں غلطی نہ ہو۔
4۔ تاریخ پیدائش میں غلطی نہ ہو۔
اگر ان میں سے کسی ایک میں بھی غلطی ہوئی تو رجسٹریشن کینسل ہو سکتی ہے۔ اچھی طرح چیک کر کے سبمٹ کریں۔

14/03/2025

کوریا کی رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے اپ گھر بیٹھے بھی ان لائن اپلائی کروا سکتے ہیں۔

اگر کسی بھائی کو کوئی مسئلہ آ ریا ہے تو وہ فری اپلائی کرواسکتا ہے۔

فیس بنک میں آپکو خود جمع کروانی ہو گی

جن لوگوں کا پاسپورٹ نہیں بنا وہ اپلائی کروا سکتے ہیں لیکن قرعہ اندازی میں نام انے کے بعد رجسٹریشن کے وقت پاسپورٹ ہونا ضروری ہے اگر اپ کا پاسپورٹ بننے کے لیے گیا ہوا ہے یا جلد اپ کو مل جائے گا تو لازمی اپلائی کروائیں
ان لائن اپلائی کروانے کے لیے اپنے ڈیٹا ہمیں سینڈ کر دیں اور اپلائی کرنے کے بعد اپ کو سکرین شاٹ بھیج دیا جائے گا

ساوتھ کوریا کے لئے لکی ڈرا میں شامل ہونے کے لیے درخواستوں کی وصولی14مارچ سے28مارچ تک ہوگی ہو تی کورین لینگویج اکیڈ می می...
14/03/2025

ساوتھ کوریا کے لئے لکی ڈرا میں شامل ہونے کے لیے درخواستوں کی وصولی14مارچ سے28مارچ تک ہوگی ہو تی کورین لینگویج اکیڈ می میں آن لائن رجسٹریشن ہوگی۔ مکمل تفصیل اشتہار میں مو جود ہے۔ تفصیل کو عور سے پڑ ھنے کےبعدتشریف لائیں ۔ہوتی کورین لینگویج اکیڈمی نہر چوک پار ہوتی مردان۔ انسڑ کٹر نعمان

Address

Neher Chowk Par Hoti Mardan
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hoti Korean Language Academy Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category