04/09/2025
GPS JANGA BALA
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS JANGA BALA, Education Website, JANGA BALA UC Alo, Mardan.
04/09/2025
😊موسم گرما تعطیلات کے بعد تمام سکولز کل یکم ستمبر سے اوپن ہونگے۔
سکول ڈیوٹی ٹائمنگ درج ذیل ہوگی۔
پرائمری تا ہائیر سیکنڈری تمام سکولز اوپننگ ٹائم صبح 7:30 ہوگی۔ کلوزنگ ٹائم 12:35 ہوگی۔.
03/04/2025
تعلیم سب کے لیے!
داخلہ مہم 25-2024 کا آغاز ہوچکا ہے۔ ابھی اپنے بچوں کو قریبی گورنمنٹ پرائمری سکول میں داخل کروائیں اور آنے والے مستقبل کو سنواریں۔ ہر شہری کی زمہ داری ہے کہ اس بات کو یقینی بنائیں تاکہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ رہ سکے۔خیبر پختونخوا کے تمام پرائمری سکولز اب سکول لیڈرز کی زیر نگرانی معیاری تعلیم کی جانب کوشاں ہیں، توآئیے اور ہر بچے کو سکول میں داخل کروائیے۔
کیونکہ علم سے ہی ترقی ہے، تعلیم سب کے لیے!
پڑھے گاخیبر پختونخوا
تو بڑھے گا خیبر پختونخوا !
School Leaders KP
School Leaders Takht bhai Circle
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mardan
0000