London Model School Garhi Kapura Mardan

London Model School Garhi Kapura Mardan

Share

LONDON MODEL SCHOOL GARHI KAPURA MARDAN

09/08/2024

شکر الحمد اللہ دی لنڈن ماڈل سکول گڑھی کپورہ نے والدین کی دعاؤں اور اساتذہ و طلباء کی محنت کی بدولت شاندار نتائج کی روایات کو برقرار رکھا۔

09/08/2024

الحمد اللہ 💕

الحمدللہ دی لندن ماڈل سکول کے طالب علم محمد سھیل نے 1115 نمبرز لے کر علاقے بھر کے تمام اسکولوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی

09/08/2024

الحمدللہ دی لندن ماڈل سکول کے طالب علم محمد سھیل نے 1115 نمبرز لے کر علاقے بھر کے تمام اسکولوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی

21/03/2024
23/12/2022

چلو کچھ دنوں کے لئے دنیا چھوڑ دیتے ہیں "فراز "
سنا ہے لوگ بہت یاد کرتے ہیں چلے جانے کے بعد

اللہ تعالٰی فیضان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے ۔۔آمین

09/06/2020

😭😭😭

26/03/2020

ایک سانپ اپنے زہر کی تعریف کررہاتھا کہ میراڈسا پانی نہیں مانگتا
پاس بیٹھا مینڈک اس کا مزاق اڑا رہاتھا کہ لوگ تیرے خوف سے مرتے ہیں زہر سے نہیں
دونوں کا مقابلہ لگ گیا
طے یہ پایا کہ کسی راہگیر کو سانپ چھپ کےکاٹے گا اور مینڈک سامنے آئے گا
دوسرے راہگیر کو مینڈک کاٹے گا اور سانپ سامنے آۓ گا
اتنے میں ایک راہگیر گزرا اس مسافر کوسانپ نے چھپ کے کاٹا جبکہ ٹانگوں سے مینڈک پھدک کے نکلا
راہگیر مینڈک دیکھ کے زخم کھجا کے تسلی سے چل پڑا خیر ہے مینڈک ہی تھا کیافرق پڑتا ہے
دونوں اسے دور تک جاتا دیکھتے رہے وہ صحیح سلامت چلا گیا

دوسرے راہگیر کو مینڈک نے چھپ کے کاٹا اور سانپ پھن پھیلا کے سامنے آگیا
مسافر دہشت سے فوری مر گیا
دنیا میں ہرروز ہزاروں افراد مرتے ہیں جن کو دیگر امراض ہوتے ہیں یاکوئی بھی مرض نہیں ہوتا
جبکہ کرونا کی شرح اموات اس کا عشر عشیر بھی نہیں ہے
خدارا سوشل میڈیا پر مایوسی مت پھیلائیں
مسلمان موت سے نہیں ڈرتا
جب موت ایک اٹل حقیقت ہے جس نے نہ پپیغمبروں کو چھوڑا نہ ولیوں کو
موت جب ہر حال میں آنی ہے پھر کرونا سے ڈر کیسا
احتیاط لازم ہے کریں لیکن خوف کو خود سے الگ کردیں
خوف اور مایوسی سے انسان کی قوت مدافعت ختم ہوجاتی ہے جوکسی بھی بیماری سے لڑنے کے لیے بہت ضروری ہوتی ہے
کرونا کےہزاروں مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور ہورہے ہیں
موت اس کو آتی ہے جس کی زندگی کے دن پورے ہوچکے ہوتے ہیں
کرونا چھوت کا مرض ہے ایک دوسرے سے لگتا ہے
احتیاط ضرور برتیں لیکن اس خوف کو ذہن میں بٹھا کے موت سے پہلے اپنی زندگی کوموت سے بدتر نہ کریں
جینے کی امنگ خود میں پیدا کریں گے تو کوئی وائرس آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا
آواز خلق نقارہ خدا
اللہ وہی دے گا جس کی اللہ سے امید رکھتے ہو
اللہ تعالی کی شان ہے کہ وہ آپکی امنگوں پر پورااترتا ہے
اچھی امید رکھو گے تو اچھا ہی ہوگا

25/03/2020


PROTECT YOUR COMMUNITY
Against Covid19

04/07/2019

Shining Stars Of London Model School G.K

Photos from London Model School Garhi Kapura Mardan's post 31/03/2019
Photos from London Model School Garhi Kapura Mardan's post 27/03/2019

Annual Prize Distribution Ceremony Dated 27th March 2019

01/06/2018

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
Our Respected Principal Saeed ur Rehman's Father passed away today. May his soul be rest in peace & give patience to his family.
Funeral will be offered Garhi Adda 2:30 PM.

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Garhi Kapura Mardan
Mardan