جامعه تاج العلوم للبنین والبنات شیرگڑھ

جامعه تاج العلوم للبنین والبنات شیرگڑھ

Share

مركز الدراسات الدينية

30/09/2025
22/09/2025

السلام علیکم و رحمة الله و برکاته
آنے والے نئے تعلیمی سال میں ہمارے پاس ان شاءاللہ درجہ متوسطہ سے لیکر دورہ حدیث تک قبل از ظہر اور سکول و کالج طالبات کیلئے بعد از ظہر دونوں میں داخلے دستیاب ہونگے
نیز ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی میسر ہوگی اور اسکے ساتھ ساتھ بچیوں کیلئے مختلف قسم کے ہنر اور گھریلو کام کاج کے طریقہ کار سیکھنے کیلئے الگ پیرڈ ہوگا اس غرض سے کے فراغت کے بعد طالبات کم از کم اپنا خرچہ خود کما کر چلانے کی قابل ہو اور دینی علوم کے ساتھ ساتھ گھریلو معاملات میں بھی مہارت حاصل کرسکے اس باب میں بہترین تجربہ کار خواتین معلمات کو ساتھ رکھنے پر غور و فکر جاری ہے
وژن کافی وسیع ہے لیکن آپ تمام دوستوں کی دعا اور اعانت کی ضرورت پڑے گی
شکریہ جزاک اللہ
ابراھیم تاج
جامعہ تاج العلوم شعبہ للبنات شاہ زمان قلعہ شیرگڑھ ضلع مردان

05/06/2025
26/03/2025

السلام علیکم
20 مارچ بروز جمعرات سے 6 اپریل بروز اتوار تک درس نظامی کی تمام طالبات کو عید الفطر کی چھٹیاں دی جا چکی ہے
آخری عشرے میں بھر پور اعمال اور اعتکاف کا اہتمام کیجئے
7 اپریل بروز پیر صبح 7 بجے اپنی حاضری یقینی بنائیں
شکریہ
بحکم انتظامیہ مدرسہ تاج العلوم للبنات جبہ تاج کالونی

26/03/2025

مدرسہ تاج العلوم للبنین

17/02/2025

اعلان
درس نظامی للبنات کیلئے درجہ متوسطہ سے لیکر درجہ عالمیہ سال اول (ثالثہ) تک داخلے جاری ہیں
۲۵ فروری تک والدین حضرات داخلے کیلئے تشریف لا سکتے ہیں
نوٹ: یہ اعلان صرف مدرسہ کے نزدیک چند گاؤں کیلئے ہے اسلئے کہ ہمارے پاس رہائش کی کوئی سہولت فی الحال موجود نہیں ہے
شکریہ

منجانب: ابراہیم تاج

Photos from ‎جامعه تاج العلوم للبنین والبنات شیرگڑھ‎'s post 14/02/2025

پانچویں سالانہ تقریب دستاربندی
بمورخہ 13 فروری 2025 مدرسہ تاج العلوم للبنین والبنات
۲۰ طالبات ترجمہ و ناظرہ ختم
مولانا ابراہیم تاج کی حضرت شیخ مولانا محمد قاسم صاحب مفتی طاھراللہ درویش صاحب اور مولانا شمس الرحیم صاحب کے دست مبارک سے دستاربندی
باقی روداد تصویری شکل میں

22/01/2025

مدرسة تاجُ العلوم للبنین والبنات شاه زمان قلعه شیرگڑھ

21/01/2025

قاعدہ اور ناظرے کا کلاس❤

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

شیرگڑھ شاہ زمان قلعہ تاج کالونی
Mardan
23100