19/09/2026
*انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا*
*نوٹیفکیشن*
انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے بانی ارکان اور صوبائی کابینہ کے باہمی مشاورت سے *ضلع مردان کے لیے آرگنائزر* نامزد کیا جاتا ہے۔
آرگنائزر پابند ہوں گے کہ اس نوٹیفکیشن کے اجرا کے 15 دن کے اندر باہمی مشاورت سے ضلعی کابینہ تشکیل دے کر یا الیکشن کا انعقاد کر کے صوبائی قیادت کو رپورٹ پیش کریں۔
*نوٹ:* پہلے سے موجود تمام تحصیل کابینے بحال ہیں اور انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنی تنظیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رکھیں۔
نام:محمد یوسف
عہدہ:سبجیکٹ سپیشلسٹ
سکول: جی ایچ ایس ایس بخشالی {مردان}
فون # 03025277662
#ایڈمن