Mardan Public School Mardan

Mardan Public School Mardan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mardan Public School Mardan, Education, shamsi Road, Mardan.

20/12/2025

Masha Allah and cute students during 2nd Term PTM

الحمد للّہ جمعہ کے دن 10 اکتوبر کو مردان پبلک سکول شمسی روڈ کیمپس میں حتم القرآن کا اہتمام کیا گیا جس میں طلباء و طالبات...
11/10/2025

الحمد للّہ جمعہ کے دن 10 اکتوبر کو مردان پبلک سکول شمسی روڈ کیمپس میں حتم القرآن کا اہتمام کیا گیا جس میں طلباء و طالبات نے بھرپور حصہ لیا ۔ آخر میں سکول اور ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے دعا کی گئی۔

16/08/2025

I love My Pakistan Performance on independence Day 14th August 2025.

Glimpse of Independence day 14th August 2025.
15/08/2025

Glimpse of Independence day 14th August 2025.

14/08/2025

14 اگست 2025ء
78 سالہ سفر — عزم و ہمت کا استعارہ 🇵🇰

یومِ آزادی کے موقع مردان پبلک سکول مردان کے زیرِ انتظام ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

اس موقع پر سکول کے ننھے طلباء نے تقاریر اور ملی نغمے پیش کیے، جن میں وطنِ عزیز کے ساتھ اپنی محبت اور وابستگی کا اظہار کیا۔ شرکاء نے ہاتھوں میں پاکستان کے پرچم اٹھا کر "پاکستان زندہ باد" اور "پاکستان پائندہ باد" کے فلک شگاف نعرے لگائے۔

تقریب کا اختتام ملک و قوم کی بقا، خوشحالی اور امن کے لیے خصوصی دعاؤں کے ساتھ ہوا۔

02/04/2025

محترم والدین ! السلام و علیکم
انشاء اللہ نئے سیشن 2025 کا آغاز 4 اپریل 2025 بروز جمعہ سے ہو رہا ہے۔ اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔
مزید معلومات کے لئے سکول انتظامیہ سے رابطہ کریں۔ شکریہ

  5مردان پبلک سکول مردان (شمسی روڈ کیمپس) میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ۔جسمیں والدین سمیت بچوں نے بھ...
21/03/2025

5
مردان پبلک سکول مردان (شمسی روڈ کیمپس) میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ۔جسمیں والدین سمیت بچوں نے بھر پور شرکت کی۔
آخر میں پوزیشن لینے والے طلباء وطالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔

  4مردان پبلک سکول مردان (شمسی روڈ کیمپس) میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ۔جسمیں والدین سمیت بچوں نے بھ...
21/03/2025

4
مردان پبلک سکول مردان (شمسی روڈ کیمپس) میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ۔جسمیں والدین سمیت بچوں نے بھر پور شرکت کی۔
آخر میں پوزیشن لینے والے طلباء وطالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔

  3مردان پبلک سکول مردان (شمسی روڈ کیمپس) میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ۔جسمیں والدین سمیت بچوں نے بھ...
20/03/2025

3
مردان پبلک سکول مردان (شمسی روڈ کیمپس) میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ۔جسمیں والدین سمیت بچوں نے بھر پور شرکت کی۔
آخر میں پوزیشن لینے والے طلباء وطالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔

  2مردان پبلک سکول مردان (شمسی روڈ کیمپس) میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ۔جسمیں والدین سمیت بچوں نے بھ...
20/03/2025

2
مردان پبلک سکول مردان (شمسی روڈ کیمپس) میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ۔جسمیں والدین سمیت بچوں نے بھر پور شرکت کی۔
آخر میں پوزیشن لینے والے طلباء وطالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔

مردان پبلک سکول مردان (شمسی روڈ کیمپس) میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ۔جسمیں والدین سمیت بچوں نے بھر پ...
20/03/2025

مردان پبلک سکول مردان (شمسی روڈ کیمپس) میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ۔جسمیں والدین سمیت بچوں نے بھر پور شرکت کی۔
آخر میں پوزیشن لینے والے طلباء وطالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔

مردان پبلک سکول (چکڑوپل کیمپس) میں سالانہ  2025 PTM کا انعقاد کیا گیا جس میں والدین نے بھرپور شرکت کر کے ذمہ داری کا ثبو...
19/03/2025

مردان پبلک سکول (چکڑوپل کیمپس) میں سالانہ 2025 PTM کا انعقاد کیا گیا جس میں والدین نے بھرپور شرکت کر کے ذمہ داری کا ثبوت دیا۔
آخر میں پوزیشن لینےوالے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کیے۔

Address

Shamsi Road
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 14:00

Telephone

+923085714816

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan Public School Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category