Learn arabic and holy Quran with Qari Bakhti jaan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Learn arabic and holy Quran with Qari Bakhti jaan, Educational consultant, kata khat, Mardan.
📖 پیج کا تعارف (PageIntroduction)
✨ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ✨
یہ پیج قرآنِ مجید کی تعلیم و تعلم کے مقدس مقصد کے لیے بنایا گیا ہے۔
الحمد للہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یہاں
📖 قرآنِ مجید ناظرہ
🧠 حفظ مع تجوید
🕌 نماز کی درست ادائیگی (نمازِ قلب)
30/03/2026
الحیا میرج بیورو: بھروسہ اور بہترین رشتوں کا واحد مرکز 🌹
الحمدللہ ہمارے پاس
بیوہ، طلاق یافتہ، خلع یافتہ، غریب، اور معذور خواتین کے لیے بہترین رشتے موجود ہیں ہم ہر عمر، ہر ضرورت مندمرد،اور، خواتین کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ہمارے پاس ہر طرح کے رشتے موجود ہیں ایمانداری اور راز داری کی ضمانت۔ 📞 آج ہی رابطہ کریں اور اپنے اور اپنے پیاروں کے رشتے کی تلاش شروع کریں!
رشتہ کرنے والے حضرات کے لیے ضروری ہے کہ وہ پیج کو فالو کرے اور شیئر کریں
رابطہ صرف واٹس ایپ پر کرے 923148101173+
*بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ🌸*
*قُلْ ھُوَ اللهُ اَحَدٌ o اَللهُ الصَّمَدُ o لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ o وَ لَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًا اَحَدٌ•*
3 مرتبہ پڑھ کر ایک قرآن مجید پڑھنے کا ثواب حاصل کریں🌸
29/03/2026
**کسی نے کیا خوب کہا ہے! کہ ضروری نہیں کہ ہر کوئی اپ کو سمجھ پائے!ترازو صرف وزن بتا سکتا ہے معیار نہیں!`💔🥀
📢 کوشش کریں ان شاء اللہ الرحمن ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔
اگر یہ ویڈیو آپ کے دل کو لگے اور آپ کو اچھی محسوس ہو تو مہربانی فرما کر اسے دوسروں تک بھی پہنچائیں، یعنی شیئر کریں تاکہ مزید لوگ بھی فائدہ حاصل کر سکیں۔
اور اگر آپ ایسے مزید فائدہ مند پیغامات دیکھنا چاہتے ہیں تو میرے پیج کو ضرور فالو کریں۔
جزاکم اللہ خیر و احسن الجزاء 🤲
27/03/2026
🌙✨ شوال کے چھ روزوں کی عظیم فضیلت ✨🌙
رمضان المبارک تو گزر گیا، مگر نیکیوں کا سفر ابھی ختم نہیں ہوا… 💖
کیا آپ جانتے ہیں؟
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“جس نے رمضان کے روزے رکھے، پھر شوال کے چھ روزے رکھے تو اسے پورے سال کے روزوں کا ثواب ملتا ہے۔” (مسلم)
🌿 سبحان اللہ! صرف 6 روزے = پورے سال کا ثواب
یہ روزے:
✔ رمضان کی کمی کو پورا کرتے ہیں
✔ اللہ کے قرب کا ذریعہ بنتے ہیں
✔ نیکیوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہیں
📅 کب رکھیں؟
عید کے بعد شوال کے مہینے میں کسی بھی وقت رکھ سکتے ہیں، چاہے مسلسل یا وقفے وقفے سے۔
💫 ایک لمحہ سوچیں…
جو بندہ رمضان کے بعد بھی اللہ کو نہیں بھولتا، وہی اصل کامیاب ہے۔
🤲 دعا ہے:
اللہ تعالیٰ ہمیں شوال کے چھ روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری عبادات کو قبول فرمائے۔ آمین
📢 اس پیغام کو شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی نیکی کا موقع ملے
جزاکم اللہ خیراً
آج جمعے کی رات ہے آپ میں سے کون سے حضرات درود شریف پڑھیں گے ؟ اور کتنا پڑھیں گے ؟
25/03/2026
🌸 السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته 🌸
میرا نام صدیقہ جان ہے 🤍
میں ایک معذور بچی ہوں، لیکن میرے دل میں سب کے لیے بہت دعائیں ہیں۔
آپ سب حضرات سے میری چھوٹی سی درخواست ہے کہ
براہِ کرم میرے بابا (والد صاحب) کے فیس بک پیج کو فالو کریں، لائک کریں اور آگے شیئر کریں 🙏
جو حضرات ابھی تک لائک اور شیئر نہیں کر سکے،
اللہ تعالیٰ انہیں بھی توفیق عطا فرمائے 🤲
🤲 اے اللہ!
جو بیمار ہیں، ان کو شفا عطا فرما
جو قرضدار ہیں، ان کے قرض ادا فرما
جو پریشان حال ہیں، ان کی پریشانیاں دور فرما
🤲 اے اللہ!
جو میرے بابا کے پیج کو فالو اور شیئر کریں
ان کو دنیا اور آخرت میں کامیابیاں عطا فرما
ان کے دلوں کی ہر جائز مراد پوری فرما
ان کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے 🤍
آپ کی ایک چھوٹی سی سپورٹ
میرے لیے بہت بڑی خوشی بن سکتی ہے 🌸
جزاکم اللہ خیراً 🤍
🌸 میری پیاری بیٹی رقیہ جان 🌸
میری پیاری بیٹی رقیہ جان،
تم میرے دل کی خوشی اور آن ہو۔
تمہاری معصوم مسکراہٹ میرے دن کو روشن کرتی ہے،
اور تمہاری پیاری باتیں میرے دل کو سکون دیتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمہیں ہمیشہ خوش رکھے،
تمہاری زندگی میں آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے،
تمہیں نیک، بااخلاق اور دین دار بنائے،
اور تمہیں دنیا و آخرت کی بے شمار بھلائیاں نصیب کرے۔
میری دعا ہے کہ تم ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہو،
اور ہمارے لیے باعثِ فخر بنتی رہو۔ 🤍
🤲 آپ سب دوستوں اور بھائیوں سے عاجزانہ درخواست ہے
کہ میرے پیج کو فالو کریں، اسے آگے شیئر کریں،
اور میری اس پیاری بچی کے لیے اپنی دعاؤں اور حوصلہ افزائی سے نوازیں۔
🌹 جزاکم اللہ خیراً
آمین
عید کے موقع پر کون کون سے حضرات سیر و تفریح کے لیے گئے ہیں؟ اور کہاں پر گئے ہیں؟
30/08/2024
IF YOU WANT TO LEARN QURAN AND ARABIC Contact us +923018101167
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mardan
23200