Vôicê of ßã£ågãrhì
working on facebook
13/05/2020
رات کی تاریکی میں بالا گڑھی فاؤنڈیشن کے نوجوانان راشن تقسیم کر ریے ہیں۔۔۔
پیکج میں چاول،گھى،اچار، چینی ،آٹا، بیسن ،نمک شامل۔
Donate us and help poor without his Picture
29/03/2020
جس طرح پنجاب کے زینب کے قاتل کو پھانسی ہوئی ہے اسی طرح حیبر پحتونحواہ کے ماہا بچی کے قاتل اس درندے کو بھی پھانسی پہ لٹکایا جائے۔
غیرتمند دوست آگے شیر کریں
27/03/2020
تصویر میں فوجی جوان گدھے کو کندھوں پر اٹھا کر لے جا رہا اس کی وجہ یہ نہی کہ اسے اس گدھے سے پیار ہے. بلکہ اس لئے کہ اگر اس گدھے کا پاؤں بارودی سرنگ پر آگیا تو فوجی بھی مارے جائیں گے.
ہمیں بھی چاہئے کہ اپنے ارد گرد موجود لوگوں پر نظر رکھیں اور ان کو سمجھاتے رہیں.
کیونکہ اگر ان گدھوں کو "کرونا" ہو گیا تو بچنا ان لوگوں نے بھی نہیں جو احتیاط کر رہے ہیں.😎😀😗😛
ڈپٹی کمشنر مردان
مردان میں کسی بھی جگہ پر آگر آٹے کا 20 کلو والا تهیلا اگر 950روپے سے زیادہ پر فروخت کیا جارہا ہیں تو ان نمبرات پر فوری رابطہ کریں 09239220098 . . . . . . . .
09239220099
24/03/2020
23/03/2020
جمعیت علماء اسلام تحصیل کاٹلنگ کے امیر مفتی حماداللّٰہ صاحب کا کروناوائرس سے متاثرہ یونین کونسل منگا کا دورہ ۔
کل انشاء اللہ 300 بوریوں پر مشتمل آٹا ۔چینی۔دال۔ماسک۔چاول وغیرہ تقسیم کرینگے اللہ مفتی حماداللہ صاحب کی ان کاوشوں کو بارگاہ الہی میں قبول فرما۔۔
23/03/2020
یہ ہمارے علاقے شہبازگڑھی ہسپتال گیٹ کے سامنے کا تصویر ہے جس ہسپتال میں لوگوں کو صفائی پاک صاف رہنے کی ہدایات دی جاتی ہے جہاں پر لوگ اپنے علاج کے لیے آتے ہیں یہ تو خود بیماری کو دعوت دینے کے مترادف ہے
22/03/2020
*We Help*
مردان کے علاقے میں
اگر کوئی شخص (جیسے مزدور وغیرہ) کے بارے میں
جانتا ہو، جو روزانہ اجرت پر ہیں اور کورونا وائرس کی وجہ سے شہر کے موجودہ صورتحال میں اپنے خاندانوں کو کھانا کھلانے کے لئے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں تو پھر وہ ان مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں اور اپنے بچوں کيليے راشن لے لیں
03008149292، یہ کام فی سبیل اللہ ہے ثواب کی نیت سے شئیر کردیں
20/03/2020
آفسوس ناک خبر :
:بالا گڑھی میں ظلم کی انتہا:
: شہباز گڑھی پل کے قریب کسی نے فائرنگ کرکے زین نامی یتیم نوجوان کو قتل کردیا جو اپنی فیملی کا ایک لوتا كمانے والا تھا :
19/03/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Mardan
88314