21/03/2026
EID UL FITAR Mubarak
#2026
Languagecert.
IFA Education Consultant
Providing professional foreign admission services for students who wish to study abroad in UK, Ireland, Cyprus, Romania and Turkey.
• International Admissions
• Scholarship Guidance
• Student Visa Assistance
• IELTS.
21/03/2026
EID UL FITAR Mubarak
#2026
09/03/2026
Pakistan has come under renewed scrutiny in the United Kingdom as British authorities move to tighten measures against what they describe as “asylum abuse” and rising asylum claims. Official figures show that Pakistani nationals became the largest group seeking asylum in the UK, with around 10,638 applications recorded in 2024, nearly double the previous year. Data also indicates that over 70 percent of Pakistani asylum claims are rejected, though only a small number of rejected applicants are deported. British officials say discussions with Islamabad are ongoing regarding the return of rejected asylum seekers, and Pakistan’s cooperation has so far helped avoid immediate visa restrictions.
24/02/2026
🚨 BIG NEWS FOR STUDENTS & VISA APPLICANTS 🚨
🇹🇷🇨🇾 Turkish Republic of Northern Cyprus (TRNC) – OFFICIAL UPDATE
📢 Attention Students & Parents!
From 1st March 2026, the TRNC Embassy Islamabad will NOT accept visa applications directly anymore.
👉 ALL TRNC VISA APPLICATIONS will now be submitted through the OFFICIAL Turkish Visa Application Center:
🏢 Anatolia Travel Services (Pvt) Ltd
📍 Submission Centers:
📌 Islamabad
📌 Lahore
📌 Karachi
✅ No appointment required
❌ All old embassy appointments cancelled
📂 Submit complete documents in person
🎓 Visa Categories Covered:
✔️ Study Visa (Most Important for Students)
✔️ Tourism
✔️ Family Unification
✔️ Work
✔️ Medical
⚠️ Important for Students:
If you are planning Fall / Spring intake or already holding an offer letter, make sure you follow this new process to avoid rejection or delays.
📘 Always submit applications according to your visa category with complete documents.
🔗 For official details & checklist, visit:
🌐 www.anatoliatravelservices.com�
📢 Share this post with friends, classmates & parents — one share can save someone’s future ✨
30/10/2025
STUDY IN IRELAND
Bachelor / Master / ESOL
Easy Process
No Creditability Interviews
31/08/2025
Now students can't purchase priority service on appointment time. They need to purchase this service online. Anyhow, other services including Courier and Documents upload assistance will be available on appointment time at VFS center.
Reach Foreign
20/12/2024
Did you know? U.S. citizen tourists will need an Electronic Travel Authorization (ETA) for traveling to the United Kingdom starting January 8, 2025! See full ETA Guidance at: https://www.gov.uk/guidance/check-when-you-can-get-an-electronic-travel-authorisation-eta
Due to the current closures in the Islamabad area the visa sections of the German Embassy in Islamabad will remain closed on Monday, 25 November. Applicants are kindly asked not to appear for their appointment.
Appointments will be rescheduled.
اسلام آباد میں موجودہ بندش کی وجہ سے اسلام آباد میں جرمن سفارت خانے کے ویزا سیکشنز پیر 25 نومبر کو بند رہے گا۔ درخواست دہندگان سے درخواست ہے کہ وہ اپنی تقرری کے لیے حاضر نہ ہوں۔
تقرریوں کو دوبارہ ترتیب دیا جائے گا۔
FAMILY REUNION VISA DETAIL
1. Passport valid upto 16 Months (first and second page) (agr ladies hai to sir pay dupatta na ho galy ma dupatta ho) **no head cover** **passport must husband k name se ho** if have previous passport so Attached
2. Id card (smart if have). (agr ladies hai to card husband k name se ho)
3. Picture (35x45) white background (4)
4. FRC( Family Registration Certificate) attested from Apostille
5. Nikah Nama (URDU manual must all box fill ) attested from Apostille
6. MRC (Marriage Registration Certificate) attested from Apostille
7. BRC (Birth Registration Certificate) attested from Apostille
8. NULLA OSTA (issue from ITALY)by Sponsor (Husband, wife, Brother, Sister, Father, and Mother) not other
اگر تو 18 سال سے عمر والا بچہ اکیلا فیملی ریونین ویزہ اپلائے کر رہا ہے تو اس کے ڈاکومنٹس الگ ہے۔ تفصیل،
1. Passport Child (first and second page) clear picture
2. Birth certificate recently issue not olderthen 1 year
3. FRC with parents
۱۔ اگر بچہ اکیلا جا رہا ہے اور اس کا والد یا والدہ پاکستان میں ہے تو ان کی طرف سے ٹریول پرمیشن کا اشٹام بنے گا جس میں لکھا جائے گا کہ میرا بچہ اکیلا ٹریول کر رہا ہے اور اپنے والد یا والدہ کے پاس Permanently جا رہے جس پر مجھے کوئی اعتراض نہ ہے اورمیری طرف سے اجازت ہے ۔
اگر فیملی میں سے خاوند کی یا بیوی کی ڈیتھ ہو گئی ہے تو بچہ اپنے دادا یا دادی یا نانی نانا کے پاس پرورش پر ہے تو یہی اشٹام دادا ، دادی، نانا، نانی کی طرف سے بنایا جائے گا اور والدہ یا والد کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ لگایا جائے گا اگر تو طلاق یافتہ ہے تو طلاق نامہ لگایا جائے گا جو کہ یونین کونسل کی طرف سے جاری شدہ ہو گا۔
۲۔ دوسرا اشٹام جو پاکستان میں والدہ یا والد موجود ہے اس کی طرف سے بنے گا جو کہ Financial Support کا ہو گا اس میں بتایا جائے گا کہ میرے خاوند یا بیوی جو کہ بیرون ملک اٹلی میں مقیم ہے اور ہم تمام فیملی ممبر میری بیوی یا خاوند پر منحصر ہے اور میری بیوی یا خاوند ہماارا خرچہ اٹھاتے ہے جس کے تمام دستاویزات لف ہے۔
۳۔ اگر خاوند باہر ہے تو بیوی لکھے گی کہ میرا خاوند اٹلی بیرون ملک مقیم ہے اور پاکستان میں ایک گھریلو خاتون ہوں میں کسی بھی ادارئے سے کوئی پنشن وغیرہ وصول نہیں کر رہی نہ ہی کوئی جاب کرتی ہوں میں مکمل طور پر اپنے خاوند پر منحصر ہوں میرا خاوند میرے تمام اخراجات برداشت کرتا ہے۔
یہاں ایک بات یاد رہے جو بھی اشٹام بنانا ہےوہ پہلے اردو میں ہو پھر اس کو نوٹری پبلک کروانا ہے پھر وہ انگلش میں بنانے ہے اور بعد میں اسے اپوسٹل کروانا ہے۔
اگر آپ کے پاس سپونسر کی طرف سے کوئی پیسے آئے ہے جس کی رسیدیں آپ کے پاس ہے تو وہ ساتھ لازمی لگائے
(سپونسر کے ڈاکومنٹس کی تفصیل)
1. (Permesso di Soggiorno(
2. Passport (first second page)
3. Pak ID CARD
4. Statement last 3 months
5. Accommodation certificate or tenancy agreement
6. Birth Certificate Sponsor
اگر سپونسر کے پاس رہائشی سرٹیفیکیٹ یا کرایہ نامہ نہیں ہے تو کسی بھی دوکان سے یا انلائن پیپر تیار کر کے کیس میں لگا سکتا ہے یہ ویزہ میں صرف فارمیلیٹیز کے طور پر استعمال کیا جاتاہے ۔ یاد رہے! اس کیس میں ہوٹل بکک نہیں لگانی یہ Permanently ویزہ ہوتا ہے جو کہ پانچ سے 10 سال تک کا کارڈ ملتا ہے۔
اس کے علاوہ بھی کسی ڈاکومنٹس کیس کے متعلق سوال ہے تو وہ یہاں پوچھ سکتا ہے یہاں صرف فیملی کیس کے بارئے میں بتایا جائے گا دوسری کیٹگری کی الگ ہوسٹ ہے۔
فارم فیلنگ کے لیے آپ کو لانگ ٹرم ڈی کا فارم فل کرنا ہے جس کا لنک ساتھ لگا ہے
ایم بی بی ایس MBBS میں داخلہ لینے والے سٹوڈنٹس متوجہ ہوں ۔ اب باہر کے ممالک یعنی چائنا، یوکرائن ، روس یا دیگر ممالک میں ایم بی بی ایس MBBS کے لیے جانے والے طالب علموں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل PMDC کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، اب باہر کے ممالک سے MBBS یا MD کرنے والے ڈاکٹروں کو MDCAT کا امتحان 50 فیصد نمبروں سے پاس کرنا لازم ہوگا اور اسی طرح اس طالب علم کے 60 فیصد نمبر FSc Pre Medical میں ہونا لازم ہیں۔ اب جو طالب علم باہر جانے کا سوچ رہے ہیں پہلے FSc میں 60% نمبر پورے کرکے باہر جائیں اور واپس آکر PMDC جانے سے پہلے MDCAT پاس کرکے اس کا رزلٹ کارڈ ساتھ منسلک کرکے PMDC بطور ڈاکٹری رجسٹریشن RMP اپلائی کریں۔
یہ نوٹیفیکشن PMDC کی ویب سائٹ پر مورخہ 29/07/2024کو اپ لوڈ کیا گیا ہے۔
05/09/2024
پاکستان انجنئیرنگ کونسل نے ایف ایس سی پری میڈیکل کے طلبہ و طالبات کو انجینئرنگ میں داخلے کی مشروط اجازت دے دی۔ اب پری میڈیکل والوں کے لیے تمام دروازے کھلے ہیں
بھلے وہ انجنئیرنگ کریں۔ ایم بی بی ایس کریں یا کمپیوٹر سائنس یا کوئی بھی فیلڈ
اپنے کرئیر کے حوالے سے پریشان بچوں کو اس بارے لازماً آگاہ کیجیۓ ۔ ان سب لوگوں کو صرف آٹھ ہفتے میتھ کا بنیادی سبجیکٹ یونیورسٹی میں پڑھنا ہوگا اور یہ کوئی بڑی مشکل بات نہیں۔
UK Visa
برطانیہ نے سٹیکر اور بائیومیٹرک کی شرط ختم کر کے ای ویزہ جاری کرنے کا اعلان کر دیااطلاق دسمبر سے ہو گا-
| Monday | 10:00 - 17:00 |
| Tuesday | 10:00 - 17:00 |
| Wednesday | 10:00 - 17:00 |
| Thursday | 10:00 - 17:00 |
| Friday | 10:00 - 17:00 |
| Saturday | 11:00 - 14:00 |