31/08/2025
GPS No 2 Shahbaz Garhi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS No 2 Shahbaz Garhi, School, Mohallah Peer Khel Shahbaz Garhi Tehsil Garhi Kapoora District Mardan, Mardan.
31/08/2025
06/08/2025
😊5 اگست "یوم استحصال" کے موقع پر خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز کھلے رکھنے کا فیصلہ، اس دن تمام سٹاف اور طلباء متعلقہ سرگرمیوں میں عملی طور پر شریک ہوں گے۔
پاکستان میں *یومِ استحصال کشمیر* ہر سال *5 اگست* کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن اس واقعے کی یاد میں منایا جاتا ہے جب 5 اگست 2019* کو بھارت نے *مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت (آرٹیکل 370)* ختم کر کے وہاں فوجی محاصرہ اور جبری اقدامات کا آغاز کیا۔
یومِ استحصال کا مقصد دنیا کو یہ پیغام دینا ہوتا ہے کہ کشمیری عوام کے ساتھ ہونے والا ظلم اور ان کا حقِ خودارادیت سلب کرنا ناقابلِ قبول ہے
Tree Plantation Drive
Restore Nature Through Friut And INDIGENOUS TREES 🌳 ♥️
14/07/2025
PROVINCE-WIDE DRIVE TO RESTORE NATURE THROUGH
FRUIT AND INDIGENOUS TREESDEO Male Mardan KP Elementary & Secondary Education Department
🌱
افواج پاکستان کی تاریخی کامیابی پر اظہارِ یکجہتی اور یومِ تشکر۔
KP Elementary & Secondary Education Department DEO Male Mardan
افواج پاکستان کی تاریخی کامیابی پر اظہارِ یکجہتی اور یومِ تشکر۔
Youm-e-Tashakur Celebrations
16/05/2025
Youm-e-Tashakur Celebrations 🇵🇰
01/09/2024
*اطلاع برائے والدین*
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر2 شہباز گڑھی موسم گرما تعطیلات کے بعد انشاء اللہ 2 ستمبر 2024 بروز پیر کھل رہے ہیں۔والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔
اسکول ہذا کے اوقات کار درجہ ذیل ہونگے۔
حاضری: 7:30 بجے
چھٹی : 12:35 بجے
منجانب:سکول انتظامیہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mardan
23390
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 12:30 |
| Tuesday | 07:30 - 12:30 |
| Wednesday | 07:30 - 12:30 |
| Thursday | 07:30 - 12:30 |
| Friday | 07:30 - 23:30 |
| Saturday | 07:30 - 12:30 |