GHSS Sharqi Hoti Mardan

GHSS Sharqi Hoti Mardan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHSS Sharqi Hoti Mardan, College & University, Par Hoti, Mardan.

19/05/2026

سمسٹر بہار امتحان 2026

11/05/2026

عثمان خان آف نرے باجه مردان جو کہ گورنمنٹ مڈل سکول بجلی گھر مردان میں CT پوسٹ پر فائز تھے۔ کل کے طوفانی آندھی میں دیوار گرنے کے حادثے میں بقضائے الہی وفات پاچکے ہیں۔
عثمان خان ایک بہترین استاد تھے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرئے او فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین
سب دوستوں ان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

10/05/2026
Photos from GHSS Sharqi Hoti Mardan's post 05/05/2026

آج مورخہ 5 مئی سے پرنسپل جناب افتخار خان صاحب کی ہدایات کی روشنی میں، اور کنٹرولر امتحانات جناب اشفاق اشرف صاحب و ڈپٹی کنٹرولر جناب گوہر علی صاحب کی زیر نگرانی، سمسٹر بہار کے امتحانات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔

03/05/2026

01/05/2026

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول شرقی ہوتی مردان میں نئے تعینات ہونے والے پرنسپل جناب افتخار خان صاحب کا صباحی اسمبلی میں پہلا خطاب نہایت پُروقار، ولولہ انگیز اور فکرانگیز ثابت ہوا۔ انہوں نے اپنے بصیرت افروز کلمات میں طلبہ و اساتذہ کو علم دوستی، نظم و ضبط، محنتِ مسلسل اور اعلیٰ اخلاقی اقدار کو اپنانے کی تلقین کی، اور ادارے کو تعلیمی و تربیتی میدان میں ایک مثالی مقام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ان کی پُراثر گفتگو نے اساتذہ و طلبہ کے دلوں میں ایک نئی امنگ، حوصلہ اور روشن مستقبل کی امید جگا دی۔آپ بھی سنئے...شکریہ

Shakil Ahmad Shakil Ahmad Noor Ur Rahman Sahar Syed Asghar Ali Shah

01/05/2026

ہاتھ پاؤں یہ بتاتے ہیں کہ مزدور ہوں میں
اور ملبُوس بھی کہتا ہے کہ مجبور ہوں میں

فخر کرتا ہوں کہ کھاتا ہوں فقط رزقِ حلال
اپنے اس وصفِ قلندر پہ تو مغرور ہوں میں

سال تو سارا ہی گمنامی میں کٹ جاتا ہے
بس یکم مئی کو یہ لگتا ہے کہ مشہور ہوں میں

𝐋𝐚𝐛𝐨𝐮𝐫_𝐃𝐚𝐲
1𝐬𝐭_𝐌𝐚𝐲2026





Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Par Hoti
Mardan

Opening Hours

09:00 - 17:00