Ghazali School Sawal Dher Campus

Ghazali School Sawal Dher Campus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghazali School Sawal Dher Campus, Education, Main Bazar Sawal Dher, Mardan.

محترم والدین!آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے سلسلے میں غزالی سکول 25 مئی 2026 سے 31 مئی 2026 تک بند ...
23/05/2026

محترم والدین!

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے سلسلے میں غزالی سکول 25 مئی 2026 سے 31 مئی 2026 تک بند رہے گا۔

ان شاء اللہ سکول دوبارہ یکم جون 2026 بروز پیر سے حسبِ معمول کھلے گا اور تمام کلاسز باقاعدگی سے شروع ہوں گے۔

تمام طلبہ اور والدین کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔

انتظامیہ
غزالی سکول ساولڈھیر (کیمپس)

22/05/2026
🚸 روڈ سیفٹی آگاہی سرگرمی 🚸آج غزالی سکول ساولڈھیر میں “روڈ سیفٹی اور تیز رفتاری کے نقصانات” کے حوالے سے ایک خصوصی آگاہی س...
21/05/2026

🚸 روڈ سیفٹی آگاہی سرگرمی 🚸

آج غزالی سکول ساولڈھیر میں “روڈ سیفٹی اور تیز رفتاری کے نقصانات” کے حوالے سے ایک خصوصی آگاہی سرگرمی منعقد کی گئی۔
بچوں نے چارٹس، سلوگنز اور پُرامن پیغامات کے ذریعے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے اور اسکول زون میں رفتار کم رکھنے کا پیغام دیا۔

ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ بچوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور ٹریفک قوانین پر عمل کریں۔
“تیز رفتاری زندگی کے لیے خطرہ ہے”

11/05/2026

گریڈ ششم کی بچیاں مارننگ اسمبلی میں نعت رسول ﷺ پیش کررہی ہے
غزالی سکول ساولڈھیر (کیمپس)

01/05/2026

غزالی سکول ساولڈھیر(کیمپس) میں یومِ مزدور کے موقع پر طلبہ نے محنت کش طبقے کو شاندار انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا۔

محنت کرنے والے افراد ہمارے معاشرے کی اصل طاقت ہیں

یومِ مزدور ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ کامیابی کا راز محنت، لگن اور دیانتداری میں پوشیدہ ہے۔محنت کرنے والے افراد ہی معاشرے کی ا...
01/05/2026

یومِ مزدور ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ کامیابی کا راز محنت، لگن اور دیانتداری میں پوشیدہ ہے۔
محنت کرنے والے افراد ہی معاشرے کی اصل طاقت اور ترقی کا ذریعہ ہوتے ہیں۔

17/04/2026

کھیل کے ذریعے سیکھنا بچوں کے لیے نہایت مؤثر اور فطری طریقہ ہے۔ اس سے بچے خوشی کے ساتھ سیکھتے ہیں اور مشکل چیزیں بھی آسانی سے سمجھ لیتے ہیں۔ یہ طریقہ بچوں کی ذہنی نشوونما، تخلیقی صلاحیتوں، خود اعتمادی اور سیکھنے کی دلچسپی کو بڑھاتا ہے۔ ساتھ ہی بچوں میں ٹیم ورک، مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت اور بہتر رویے بھی پیدا ہوتے ہیں۔ 🏀🎯👍



14/04/2026

خوش آمدید

غزالی سکول ساولڈھیر (کیمپس) میں نئے آنے والے تمام طلبہ و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے اپنے روشن مستقبل کے لیے ہمارے ادارے کا انتخاب کیا۔ یہاں ہم آپ کو ایک بہترین تعلیمی ماحول، اعلیٰ تربیت اور مثبت رہنمائی فراہم کریں گے تاکہ آپ علم اور اخلاق دونوں میں نمایاں کامیابی حاصل کریں۔

📚✨ آئیے! مل کر سیکھنے، بڑھنے اور کامیابی کی نئی منزلیں طے کریں۔

انتظامیہ
غزالی سکول ساولڈھیر کیمپس

محترم والدین!آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہغزالی سکول ساولڈھیر (کیمپس) میں نیا تعلیمی سیشن کل یعنی بروز پیر، 13 اپریل 2026 سے...
12/04/2026

محترم والدین!

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
غزالی سکول ساولڈھیر (کیمپس) میں نیا تعلیمی سیشن کل یعنی
بروز پیر، 13 اپریل 2026 سے باقاعدہ طور پر شروع ہو رہا ہے۔

🕒 سکول کے اوقات کار درج ذیل ہوں گے:
⏰ حاضری: صبح 7:30 بجے
⏰ چھٹی: دوپہر 1:00 بجے

براہِ کرم اپنے بچوں کی بروقت حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہو سکے۔
ہم نئے سیشن میں آپ کے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کے لیے پُرعزم ہیں۔

📚✨ آئیں! مل کر بچوں کا روشن مستقبل بنائیں

09/04/2026

ADMISSIONS OPEN 🎉🎊📚🎓

غزالی سکول ساولڈھیر (کیمپس)

وہ سکول جہاں تعلیم کے ساتھ تربیت بھی دی جاتی ہے
جہاں بچوں کو صرف کتابی علم نہیں بلکہ
✔ قرآن و سنت کی روشنی
✔ جدید سائنسی تعلیم
✔ خود اعتمادی اور اخلاق
✔ اسلامی اقدار کے ساتھ جدید مہارتیں
سکھائی جاتی ہے

ہماری نمایاں خصوصیات:
✔دینی اور عصری علوم کا حسین امتزاج
✔ بہترین تعلیمی ماحول
✔ تربیت یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ
✔ جدید تدریسی طریقہ کار
✔ ہم نصابی سرگرمیاں
✔ طلبہ کی مکمل نگرانی

ہر والدین کا خواب ہوتا ہے کہ ان کا بچہ
بااخلاق، بااعتماد اور کامیاب ہو۔

اپنے بچے کا مستقبل محفوظ بنائیں — آج ہی داخلہ کروائیں۔

غزالی سکول ساولڈھیر (کیمپس)

31/03/2026

Address

Main Bazar Sawal Dher
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazali School Sawal Dher Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share