Concept Institute
Concept Institute aims to deliver quality technical education and training at the door step.
26/10/2025
ڈی آئی ٹی 2025 کے امتحانات انشاءاللہ 28 اکتوبر سے شروع ہونگے، طلباء وطالبات سے درخواست ہے کہ اپنے رولنمبر سلپ انسٹیٹوٹ سے وصول کریں۔ رولنمبرسلپ وصول کرتے وقت اپنے تمام بقایاجات لازمی ہے کریں۔
شکریہ
01/07/2025
15/06/2025
Free Tuition Classes (Class9th-10th)
📆 June 23,2025 to August 23, 2025.
📍Govt Higher Secondary School, Toru Maira
زرغون سوچ فاونڈیشن سال2023اور2024 کیطرح اسی سال بھی سرکاری سکولوں کے جماعت نہم و دہم طلبہ کیلئے سائنسی مضامین کا فری ٹیویشن منقد کر رہی ہے۔
یہ فری ٹیویشن کلاسز، 23 جون سے 23 اگست تک محنتی اور قابل اساتذہ کے زیرنگرانی گورنمنٹ ہائیرسکنڈری سکول طورو میرہ میں جاری رہے گی، اگر آپ کے بچے، یا آپ کے ارد گرد کوئی بچہ جماعت نہم، دہم سائنس گروپ میں پڑھ رہا ہے، تو اس مطلع کریں۔
رابطہ: 03445091392
21/03/2025
22/07/2024
نیوز: IBCC کی طرف سے دستاویز کی تصدیق کے لیے ایکسپریس سروس کا آغاز
طلبہ اور ایپلیکینٹس کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے آئی بی سی سی July 22, 2024 سے ایکسپریس سروس کا آغاز کرنے جا رہا ہے۔ اس نئی سروس سے درخواست دہندگان اپنے دستاویزات اسی دن تصدیق کروا سکتے ہیں۔
اہم ہدایات:
* ایکسپریس سروس کے لیے IBCC آنے سے پہلے، درخواست دہندگان کو IBCC کی ویب سائٹ (www.ibcc.edu.pk) کے ذریعے آن لائن apply کرنا ہوگا اور آن لائن بینکنگ کے ذریعے مطلوبہ فیس ادا کرنی ہوگی۔
* مزیدبراں، ایکسپریس سروس صرف IBCC سیکرٹریٹ اسلام آباد میں دستیاب ہے۔
21/07/2024
JOB OPPORTUNITIES in Pakistan International School Qatar
Free accommodation, Return air ticket, Free medical & Resident permit (Aqama). Apply through NTS official website.
Monthly salary: More than 600K (PKR)
Last date to apply is 29 July 2024
17/07/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mardan
23200