26/04/2026
اس نمونے کو اس لئے لانچ کیا گیا تھا کہ یہ عوام میں نکلے گا اور عوام کا سمندر اُمڈ آئے گا، یہ اب جلد پاگل بھی ہو جائے گا۔
#پاکستان
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jalil Ullah Khan PTI, Mardan.
26/04/2026
اس نمونے کو اس لئے لانچ کیا گیا تھا کہ یہ عوام میں نکلے گا اور عوام کا سمندر اُمڈ آئے گا، یہ اب جلد پاگل بھی ہو جائے گا۔
#پاکستان
26/04/2026
ایران کا روس اور چین سے مطالبہ: "نئے عالمی نظام کی قیادت سنبھالیں" 🇷🇺🇨🇳🇮🇷
تہران کا الزام: "امریکہ نے برسوں سے بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑائی ہیں"
ایرانی حکام نے روس اور چین پر زور دیا ہے کہ وہ ایک نئے اور منصفانہ عالمی نظام کی تشکیل میں قائدانہ کردار ادا کریں۔ ایران کا موقف ہے کہ امریکہ نے بین الاقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کر کے موجودہ عالمی نظام کو تباہ کر دیا ہے، اس لیے اب دنیا کو ایک متبادل قیادت کی ضرورت ہے۔
ایرانی مطالبے کے اہم نکات 📑
امریکی قوانین کی خلاف ورزی: ایران کے مطابق، امریکہ نے بین الاقوامی قوانین، انسانی حقوق اور دوسرے ممالک کی خودمختاری کا احترام نہیں کیا، جس کی وجہ سے عالمی امن خطرے میں ہے۔
روس اور چین کا کردار: تہران کا ماننا ہے کہ روس اور چین مل کر ایک ایسا بلاک بنا سکتے ہیں جو امریکی اجارہ داری (Monopoly) کو ختم کر کے ایک ایسا توازنِ برقرار ر کے خلاف ایک مضبوط معاشی اور دفاعی ڈھانچہ تیار کرنا چاہیے۔
اسلام آباد مذاکرات اور روسی حمایت: حالیہ اسلام آباد مذاکرات کے دوران بھی روس نے ایران کے موقف کی حمایت کی ہے اور امریکی کارروائیوں کو سفارت کاری کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔
! 👇
پٹواری کبھی بھی ملک کو درپیش حقیقی اور سنجیدہ مسائل جیسے غربت، مہنگائی، بے روزگاری، صنعتوں کی بندش، اور مہنگی بجلی، گیس و پیٹرول پر بات نہیں کرتے۔
اگر بات کرتے بھی ہیں تو صرف عمران خان پر تنقید تک محدود رہتے ہیں۔
آخر کب تک بغضِ عمران میں جلتے رہیں گے؟
#پاکستان
26/04/2026
جعلی حکومت آئے روز بہترین لطیفے سنانے کا ریکارڈ قائم رکھے ہوئے ہے۔
25/04/2026
عمران خان کی ایک تصویر کو عرصہ دراز تک طنز اور مذاق کا نشانہ بنایا جاتا رہا، مگر وقت کے ساتھ اس کے پس منظر کی حقیقت بھی سامنے آ گئی۔ مراد سعید اپنی کتاب در نیم شب کا رقیب میں اس واقعے کو کچھ یوں بیان کرتے ہیں:
اقوامِ متحدہ میں خطاب کے لیے روانگی سے ایک دن پہلے پروٹوکول افسر وزیراعظم عمران خان کے پاس آئے اور بتایا کہ نیویارک میں پاکستانی سفارتخانے کا عملہ تیاریوں میں مصروف ہے۔ عام طور پر جب کسی ملک کا سربراہ بیرونِ ملک جاتا ہے تو اس کے استقبال کے لیے ریڈ کارپٹ، بینڈ باجے اور دیگر انتظامات سرکاری خزانے سے کیے جاتے ہیں۔
جب عمران خان کو ان تیاریوں کے بارے میں بتایا گیا تو انہوں نے پوچھا کہ یہ سب کس نوعیت کی تیاریاں ہیں۔ جواب ملا کہ آپ کے استقبال کے لیے ریڈ کارپٹ وغیرہ کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔
یہ سن کر وہ ناراض ہوئے اور واضح الفاظ میں کہا کہ آپ لوگ ابھی تک مجھے سمجھ نہیں سکے۔ ہم یہاں کسی بادشاہت کے لیے نہیں آئے، نہ ہی ہم عوام کے پیسے کو ایسے نمائشی کاموں پر خرچ کریں گے۔
اسی دوران وہ اٹھے، واش روم کے قریب گئے اور شہباز گل کو آواز دے کر کہا کہ یہاں جو ریڈ میٹ پڑا ہے اسے اٹھا کر میرے بیگ میں رکھ دو، ہم وہی استعمال کریں گے۔ ان کا مؤقف صاف تھا کہ کسی بھی صورت عوام کے پیسے سے ان کے ذاتی استقبال پر خرچ نہیں ہونا چاہیے۔
یہ واقعہ دراصل ان کے کفایت شعاری کے اُس نظریے کی جھلک پیش کرتا ہے، جس کا ذکر کتاب میں بھی کیا گیا ہے۔
شکریہ مظفرآباد
مظفرآباد جلسہ میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت، عوام کی جانب سے کپتان عمران خان پر ہونے والے ظلم کے خلاف شدید تحفظات کا اظہار
25/04/2026
مظفرآباد جلسہ میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت، عوام کی جانب سے کپتان عمران خان پر ہونے والے ظلم کے خلاف شدید تحفظات کا اظہار
24/04/2026
اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ملتے گئے کارواں گیا
25اپریل یوم تاسیس پاکستان تحریک انصاف
24/04/2026
پاکستان کی بڑی آئل ریفائنری بند کر دی گئی۔۔۔ 😭
24/04/2026
احترام تو ہر کسی کا کرنا چاہیے لیکن چلیں یہ بتائے کہ آپ کا پسندیدہ اینکر/ شخصیت کون ہے اور کیوں؟