Board of Intermediate & Secondary Education, Mardan

Board of Intermediate & Secondary Education, Mardan The Official page of BISE Mardan (Mardan Board) aimed to provide a social media platform to all publ
(1)

Revised Notification regarding retotalling of Marks For SSC Annual-I Examination 2026 اپڈیٹس کے لئے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ای...
20/08/2026

Revised Notification regarding retotalling of Marks For SSC Annual-I Examination 2026

اپڈیٹس کے لئے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کا آفیشل واٹس ایپ چینل جوائن کریں

https://whatsapp.com/channel/0029VbDa4H6BVJl7BJFmVx2z

Chairman BISE Mardan, Prof. Jehan Zeb, awarded a souvenir to Ms. Zarnam Khan, a talented student of Genuine Group of Col...
19/08/2026

Chairman BISE Mardan, Prof. Jehan Zeb, awarded a souvenir to Ms. Zarnam Khan, a talented student of Genuine Group of Colleges, Baghdaada, Mardan, as a token of appreciation for her remarkable academic achievement.

Ms. Zarnam Khan secured an impressive 1173 marks in the SSC Annual-I Examination 2026, demonstrating her hard work, dedication, and commitment to excellence.

Chairman BISE Mardan congratulated her on this outstanding accomplishment and wished her continued success in her future academic journey. 🌹👏

Congratulations, Ms. Zarnam Khan! 🎓🏆

SSC (نہم جماعت)  سالانہ امتحان-اول 2026 کے رزلٹ کینسلیشن (نتیجہ منسوخی) کے لیے درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ...
18/08/2026

SSC (نہم جماعت) سالانہ امتحان-اول 2026 کے رزلٹ کینسلیشن (نتیجہ منسوخی) کے لیے درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔

🗓️ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ: 27 اگست 2026

تمام متعلقہ طلبہ سے گزارش ہے کہ مقررہ تاریخ سے پہلے اپنی درخواستیں جمع کروائیں۔

اپڈیٹس کے لئے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ
سیکنڈری ایجوکیشن مردان کا آفیشل واٹس ایپ چینل جوائن کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VbDa4H6BVJl7BJFmVx2z

📢 *اعلامیہ برائے طلباء و طالبات*وہ تمام طلباء و طالبات جنہوں نے بورڈ مردان سے میٹرک (SSC) اور انٹرمیڈیٹ (HSSC) کے امتحان...
15/08/2026

📢 *اعلامیہ برائے طلباء و طالبات*

وہ تمام طلباء و طالبات جنہوں نے بورڈ مردان سے میٹرک (SSC) اور انٹرمیڈیٹ (HSSC) کے امتحانات پاس کیے ہیں، انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے اوریجنل سرٹیفکیٹ / سند بورڈ کے ونڈو نمبر 3 اور 4 سے دفتری اوقات میں حاصل کریں۔

سرٹیفکیٹ / سند کے حصول کے لیے اپنا اصل شناختی کارڈ اور ڈی ایم سی ساتھ لانا ضروری ہے۔

*بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کا آفیشل واٹس ایپ چینل جوائن کریں*

https://whatsapp.com/channel/0029VbDa4H6BVJl7BJFmVx2z

BISE MardanAdmission OpensSSC Annual-II Exams 2026Last Date with Normal Fee is 10-Sep-2026For Private Studentshttps://ad...
14/08/2026

BISE Mardan
Admission Opens
SSC Annual-II Exams 2026
Last Date with Normal Fee is 10-Sep-2026

For Private Students
https://admission.bisemdn.edu.pk/

*بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کا آفیشل واٹس ایپ چینل جوائن کریں*

https://whatsapp.com/channel/0029VbDa4H6BVJl7BJFmVx2z

آن لائن داخلہ فارم صرف پرائیویٹ طلبہ کے لئے ہے - ریگولر طلبہ اپنے داخلہ کیلئے متعلقہ اسکول / کالج سے رابطہ کریں - شکریہ!

14/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی — 14 اگست 2026 🇵🇰

پاکستان ہماری شان، ہماری پہچان اور ہمارا فخر ہے!

چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان، پروفیسر جہانزیب نے یومِ آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستان سے محبت، قومی فخر، اتحاد اور عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، جس کی قدر و حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

پاکستان آزاد ہو گیا، لیکن اب اس کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور دنیا میں سربلندی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ہمیں اپنے اپنے فرائض دیانت داری، محنت اور خلوص کے ساتھ ادا کرتے ہوئے وطنِ عزیز کو ترقی و کامیابی کی بلندیوں تک پہنچانا ہے۔

تعلیم، تحقیق، جدت، کردار سازی اور قومی یکجہتی کے ذریعے ہم پاکستان کے روشن مستقبل کی بنیاد مضبوط کر سکتے ہیں۔ ہر فرد اگر اپنی ذمہ داری احسن انداز میں ادا کرے تو پاکستان نہ صرف مضبوط بلکہ دنیا میں ایک باوقار اور ترقی یافتہ ملک کے طور پر اپنا مقام مزید بلند کر سکتا ہے۔

آئیں اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سربلندی کے لیے اپنے حصے کا کردار پوری ذمہ داری سے ادا کریں گے اور اپنے وطن کا نام دنیا بھر میں روشن کریں گے۔

💚 پاکستان ہمارا فخر، ہماری پہچان!
🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

پروفیسر جہانزیب
چیئرمین، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، مردان

#14اگست

13/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

جشنِ آزادی کے اس پُرمسرت موقع پر مردان تعلیمی بورڈ کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ ✨🇵🇰

آزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔ آئیے عہد کریں کہ ہم اپنی محنت، دیانت اور اتحاد کے ذریعے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں گے۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

Address

Sharif Abad, Opposite Sugar Mill, Mardan
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92937920257

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Board of Intermediate & Secondary Education, Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Board of Intermediate & Secondary Education, Mardan:

Shortcuts

Share