The Royal Coaching Academy - The RCA

The Royal Coaching Academy - The RCA The Royal Coaching Academy offers tuition classes, English Language courses and Computer courses at University Road Mardan.

دی رائل کوچنگ اکیڈمی مردان میں  تمام کلاسز کیلئے ٹیوشن کے فریش بیچ کا آغاز ہو رہا ہے۔ساتھ ہی کمپیوٹر کورس اور انگلش لینگ...
25/09/2025

دی رائل کوچنگ اکیڈمی مردان میں تمام کلاسز کیلئے ٹیوشن کے فریش بیچ کا آغاز ہو رہا ہے۔
ساتھ ہی کمپیوٹر کورس اور انگلش لینگویج میں بھی داخلے جاری ہیں۔۔
ابھی رابطہ کریں۔
0307/0335-5935205

The Royal Coaching Academy Mardan میں داخلے جاری ہیں!ہمارے کورسز کی تفصیل:1. **انگلش لینگویج**  - بولنے، لکھنے اور سمجھن...
18/08/2025

The Royal Coaching Academy Mardan میں داخلے جاری ہیں!

ہمارے کورسز کی تفصیل:

1. **انگلش لینگویج**
- بولنے، لکھنے اور سمجھنے کی صلاحیت کو بہتر بنائیں
- جدید تدریسی طریقوں کے ساتھ تجربہ کار اساتذہ کی مدد حاصل کریں
- ابتدائی سے اعلیٰ سطح تک کلاسز دستیاب

2. *ٹیوشن کلاسز (تمام گریڈز اور تمام مضامین)*
- پہلی جماعت سے بارہویں جماعت تک تمام طلبہ کے لئے
- سائنس، آرٹس، میتھ، اردو، انگلش اور باقی تمام مضامین
- ماہر اساتذہ کی نگرانی میں فرداً فرداً توجہ۔

3. *کمپیوٹر کورسز*
- بنیادی سے جدید کمپیوٹر سکلز
- MS Office، انٹرنیٹ یوز، گرافکس ڈیزائننگ وغیرہ
- عملی تربیت اور لیب فیسلٹی

داخلے کے لیے آج ہی رابطہ کریں اور اپنی تعلیمی ترقی کو یقینی بنائیں!
رجسٹریشن محدود مدت کے لیے ہے۔

دی رائل کوچنگ اکیڈمی مردان میں پیر 18 اگست 2025 سے تمام کلاسز کیلئے ٹیوشن کے فریش بیچ کا آغاز ہو رہا ہے۔ بالخصوص جماعت ن...
15/08/2025

دی رائل کوچنگ اکیڈمی مردان میں پیر 18 اگست 2025 سے تمام کلاسز کیلئے ٹیوشن کے فریش بیچ کا آغاز ہو رہا ہے۔ بالخصوص جماعت نہم و دہم کے سپلیمنٹری امتحانات کی تیاری کیلئے۔
ساتھ ہی کمپیوٹر کورس اور انگلش لینگویج میں چھی داخلے جاری ہیں۔۔
ابھی رابطہ کریں۔
0307/0335-5935205

26/04/2025

میٹرک سے فارغ طلباء و طالبات کمپیوٹر شارٹ کورسز اور انگلش لینگویج کے ساتھ ساتھ فرسٹ ائیر کی ٹیوشن کلاسز کیلئے رابطہ کریں۔

03075935205
The Royal Coaching Academy Mardan

11/01/2025

دی رائل کوچنگ اکیڈمی مردان میں جماعت نہم و دہم کیلئے سالانہ بورڈ امتحانات کی تیاری کے سلسلے میں فریش بیچ میں ٹیوشن کلاسز کیلئے داخلے جاری برائے طلباء و طالبات (آل سبجیکٹس)۔
کلاسز کا آغاز 20 جنوری 2025 سے ہوگا۔
ابھی رابطہ کریں۔

0307/0335-5935205

دی رائل کوچنگ اکیڈمی مردان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کیلئے فائنل بیچ ٹیوشن کلاسز میں داخلوں کا آغاز۔۔رابطہ نمبر 03075...
18/12/2024

دی رائل کوچنگ اکیڈمی مردان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کیلئے فائنل بیچ ٹیوشن کلاسز میں داخلوں کا آغاز۔۔
رابطہ نمبر 03075935205

22/11/2024

دی رائل کوچنگ اکیڈمی میں طلباء و طالبات کیلئے محدود نشستوں کے ساتھ کمپیوٹر شارٹ کورسز میں داخلے جاری ہیں۔
تمام طلباء و طالبات 30 نومبر تک *بالکل فری* ریجسٹریشن کے ساتھ داخلہ لے سکتے ہیں۔

We offer Computer Short Courses these summer vacations.
21/06/2024

We offer Computer Short Courses these summer vacations.

13/06/2024
دی رائل کوچنگ اکیڈمی مردان موسم گرما کی چھٹیوں میں گریڈ ون سے FSc تک تمام طلباء و طالبات کیلئے سپیشل ٹیوشن کلاسز کا آغاز...
02/06/2024

دی رائل کوچنگ اکیڈمی مردان موسم گرما کی چھٹیوں میں گریڈ ون سے FSc تک تمام طلباء و طالبات کیلئے سپیشل ٹیوشن کلاسز کا آغاز کرنے جا رہا ہے جس میں درج ذیل کورسز شامل ہیں:
ٹیوشن کورسز (تمام سبجیکٹس)
کمپیوٹر شارٹ کورسز (مائیکروسوفٹ آفس)
انگلش لینگویج برائے طلباء و طالبات

طلباء و طالبات کیلئے الگ الگ کلاسز۔۔
ماہر اساتذہ کے زیر نگرانی۔۔
سہ پہر 3 بجے سے مغرب تک۔۔
ہفتہ وار ٹیسٹس کا انعقاد۔
ٹیوشن کلاسز SLO-based۔۔

برائے رابطہ: 03075935205
پتہ: بلمقابل ویمن یونیورسٹی، کینال/یونیورسٹی روڈ مردان

Address

Opppsite Women University, University Road Mardan
Mardan

Opening Hours

Monday 14:00 - 18:00
Tuesday 14:00 - 18:00
Wednesday 14:00 - 18:00
Thursday 14:00 - 18:00
Friday 14:00 - 18:00

Telephone

+923075935205

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Royal Coaching Academy - The RCA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category