16/05/2024
لمحہ فکریہ 2 دن سکول میں فیس لیٹ ہو جائے تو بچہ سکول میں موجود ہونے کے باوجود تعلیمی سبق سے محروم رہے گا
قربان جاؤں ان علماء پر جو مساجد و مدارس میں قوم کے بچوں کو بغیر کسی فیس کے دین و دنیا کی تعلیم سے آراستہ کر رہے ہیں. پھر بھی انہیں علماء کے خلاف سازشیں
اے بندہ اے مسلماں سوچئے کا ضرور
15/05/2024
14/05/2024
13/05/2024